@prettyontiktok: #dancetok #viral #prettygirls #fakebody

prettygirlsontiktok
prettygirlsontiktok
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 26 July 2026 10:35:57 GMT
1613
69
2
1

Music

Download

Comments

frankgarcia719
FRANKGARCIA :
🥰🥰🥰
2026-07-26 11:05:59
1
maurice5488
maurice54 :
🥰🥰🥰
2026-07-26 17:55:13
0
To see more videos from user @prettyontiktok, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

#yaseenmalak_restaurant_fake_news امانت اور دیانت کا تقاضا — ایک قابلِ توجہ معاملہ ہزارخوانی میں پراپرٹی کے ایک معاملے کے حوالے سے یاسین ملک ٹک ٹاکر کے بھائی سہیل  نے تقریباً ساڑھے اکتیس لاکھ روپے کی رقم ابھی تک ادا نہیں کی اور نہ ہی متعلقہ پراپرٹی کا انتقال مکمل کیا ہے۔ اور یہ بات درست ہے  یہ نہ صرف اخلاقی بلکہ شرعی اور قانونی اعتبار سے بھی انتہائی تشویش ناک معاملہ ہے۔ مزید یہ بھی کہ جب متاثرہ فریق اپنے حق کے مطالبے کے لیے بات چیت کرنے گیا تو یاسین ملک کے بھائی سہیل  نے نہایت نامناسب رویہ اختیار کیا، بدتمیزی کی، دھمکی آمیز الفاظ استعمال کیے اور یہاں تک کہا:
#yaseenmalak_restaurant_fake_news امانت اور دیانت کا تقاضا — ایک قابلِ توجہ معاملہ ہزارخوانی میں پراپرٹی کے ایک معاملے کے حوالے سے یاسین ملک ٹک ٹاکر کے بھائی سہیل نے تقریباً ساڑھے اکتیس لاکھ روپے کی رقم ابھی تک ادا نہیں کی اور نہ ہی متعلقہ پراپرٹی کا انتقال مکمل کیا ہے۔ اور یہ بات درست ہے یہ نہ صرف اخلاقی بلکہ شرعی اور قانونی اعتبار سے بھی انتہائی تشویش ناک معاملہ ہے۔ مزید یہ بھی کہ جب متاثرہ فریق اپنے حق کے مطالبے کے لیے بات چیت کرنے گیا تو یاسین ملک کے بھائی سہیل نے نہایت نامناسب رویہ اختیار کیا، بدتمیزی کی، دھمکی آمیز الفاظ استعمال کیے اور یہاں تک کہا: "اگر تم میں زور ہے تو مجھ سے لے لو۔" اور مزید یہ بھی کہ اس موقع پر موجود ہوٹل کے بعض عملہ کے افراد اس واقعے کے گواہ ہیں۔ مزید یہ بھی سامنے آیا ہے کہ پورے ہزارخوانی گاؤں کے بارے میں توہین آمیز الفاظ استعمال کیے گئے، جس کے بعد حالات کشیدہ ہوئے اور جھگڑا پیش آیا۔ ایسے طرزِ عمل کی کسی بھی مہذب معاشرے میں گنجائش نہیں۔ اسلام ہمیں لوگوں کے حقوق ادا کرنے، وعدوں کی پابندی کرنے، امانت میں خیانت نہ کرنے اور گفتگو میں شائستگی اختیار کرنے کی تعلیم دیتا ہے۔ کسی کا حق روکنا، معاہدے کو بلاوجہ لٹکانا، دھمکی دینا یا کسی پورے گاؤں اور اس کے باشندوں کی توہین کرنا ہرگز قابلِ تحسین کام نہیں ھے۔ اس معاملے کو ضد، غصے اور طاقت کے بجائے انصاف، شریعت اور قانون کے مطابق حل کریں۔ اگر کسی کا حق واجب الادا ہے تو اسے فوری ادا کیا جائے، انتقال مکمل کیا جائے، اور اگر کوئی سوشل میڈیا پر مشہور ھو جائے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ وہ سوشل میڈیا کا غلط استعمال کر کے دروغ گوئی سے کام لیکر لوگوں کو حق بات سے دور کریں #CM kpk #Sohail Afridi #Capital_City_Police_Peshawar #What is going on in Peshawar

About