@ghanikhan0127: جب حالات تم پر حاوی ہوں اور تم اپنے بدترین دنوں سے گزر رہے ہو، تو بعض اوقات تمہیں وہاں سے راحت ملتی ہے جہاں سے تمہیں گمان بھی نہیں ہوتا۔ یہ صرف اس نیکی کا بدلہ ہے جو تم نے کسی کے لیے کی اور تم بھول گئے لیکن اللہ تعالیٰ اسے نہیں بھولا۔ #deartiktokteamdontunderviewmyvideos #fypシ #unfrezzmyaccount #foryoupage #viralvideo