@bbcurdu: پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حال ہی میں ایک متنازع بیان دیتے ہوئے کہا کہ جنگِ کارگل کے دوران پاکستان کی فوج نے اپنے شہید اہلکاروں کی لاشیں وصول کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ کیا یہ دعویٰ درست ہے؟ بی بی سی اردو نے مولانا فضل الرحمٰن کے اس بیان کو تاریخی تناظر اور دستیاب شواہد کی روشنی میں پرکھنے کی کوشش کی ہے۔ تفصیل آج کے بی بی سی ریڈز میں۔ تحریر: بی بی سی نیوز اردو پیشکش: عمر آفریدی
hyee Pakistan KY Generals kitny buzdil Hain awr Soldiers ko daikho Tu bahadri KY misal raqam krty rahy krty raheingy ❤️
2026-07-26 23:03:10
1
Shoaib Khan :
sabot mojod ha indian media ma
2026-07-26 19:54:35
2
🐯🇵🇰...MOHMAND ... 🇵🇰🪽 :
molana is right
2026-07-27 05:22:36
2
inyat gul :
مجھے تو یہاں تک پتہ ہیں کے پاکستانی حکومت تو کرنل شیر خان شہید کو نشان حیدر بھی نہیں دی رہا تھا یہ تو جب انڈیا نے اس کو ایک بہادر فوجی کا خطاب دیا تو پاکستانی حکومت نے انڈیا کی شرم کی وجہ سے دیدیا یہاں تو سچ ہیں
2026-07-26 13:28:21
316
❤مہر اظہر عباس سیال❤ :
فضل الرحمٰن نے پہلی دفعہ حقیقت پہ مبنی گفتگو کی ہے
2026-07-26 17:02:44
172
عمر وزیرستانی :
سلامت اوسئ مولانا
2026-07-27 07:59:45
1
R R 🥀 :
امت مسلمہ کا عظیم لیڈر ❤️مظلوموں کا وکیل
2026-07-26 18:42:11
90
inam khn :
mulana zindabad
2026-07-26 20:56:30
1
m ìķ :
2026-07-26 14:55:11
109
BILOUR YT :
100% right mulana
2026-07-27 04:22:58
2
Kalwar صاحب 💫 :
مجھے تو یہاں تک پتہ ہیں کے پاکستانی حکومت تو کرنل شیر خان شہید کو نشان حیدر بھی نہیں دی رہا تھا یہ تو جب انڈیا نے اس کو ایک بہادر فوجی کا خطاب دیا تو پاکستانی حکومت نے انڈیا کی شرم کی وجہ سے دیدیا یہاں تو سچ ہیں
2026-07-26 17:51:09
24
🆃🅰🅻🅷🅰 ➌➊➌🫀🚬🫀 :
قسم سے مولانا صاحب کا ہر بات سچ سابت ہوتی ہے
2026-07-26 17:42:44
38
Muhammad Khan 🇵🇰🇦🇫 :
فضل الرحمٰن نے پہلی دفعہ حقیقت پہ مبنی گفتگو کی ہے
2026-07-26 19:39:12
16
USTAD :
2026-07-26 14:35:18
9
جام عدنان برڑہ 💕 :
اس نے قربانی دی اور جرنیل نے جزیرے، خریدے،
2026-07-27 04:35:09
11
SK editx :
اس کا مطلب مطالعہ پاکستان غلط ثابت ہوا
2026-07-27 08:59:28
6
A Riaz :
q k wo Punjabi nahe ta
2026-07-26 16:29:47
45
عمر مُعاویہ اُولکھّ :
مولانا پھر سچ بول رہا ہے
2026-07-26 13:42:30
33
☬ 𝙰𝚣𝚣𝚊𝚖 𝚜𝚊𝚑𝚊𝚋 ☬ :
یہی تفصیلات۔تو جنرل شاھد عزیز انٹرویو میں کہ چکے ھے
2026-07-26 17:42:11
19
Safdar Ali :
کافی تحقیقی اور دلچسپ معلومات میں اضافہ ہوا 👍
2026-07-26 13:36:08
25
UBeid 1133 :
مولانا صاحب زندہ باد
2026-07-26 15:02:45
19
To see more videos from user @bbcurdu, please go to the Tikwm
homepage.