@robi_aron: میں خود ہی اپنی کہانی کی قاتل بن گئی ہوں اپنی ہی خوشیوں کو خاموشی سے دفن کرتی رہی، ہر بار دوسروں کو بچاتے بچاتے خود کو کھو دیا، میرے زخم کسی اور نے نہیں، میں نے خود دیے ہیں، اب آئینے میں دیکھتی ہوں تو ایک اجنبی سا چہرہ لگتا ہے، جیسے میں زندہ ہوں مگر اندر سے سب ختم ہو چکا ہو #robi_aron
میں خود ہی اپنی کہانی کی قاتل بن گئی ہوں ،اپنی ہی خوشیوں کو خاموشی سے دفن کرتی رہی ،ہر بار دوسروں کو بچاتے بچاتے خود کو کھو دیا ،میرے زخم کسی اور نے نہیں ،میں نے خود دئیے ہیں ،اب آئنے میں دیکھتی ہو تو ایک اجنبی سا چہرہ لگتا ہے ،جیسے میں زندہ ہو لیکن اندر سے سب ختم ہو چکا ہے