@.laiba._.khan: جب ووٹ ڈالنے کے لیے گھر سے نکلیں، تو صرف ایک لمحے کے لیے اُن ماؤں کی خاموش دعائیں یاد کر لیجیے جن کے بیٹے آج بھی جیلوں کی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ اُن بچوں کو یاد کر لیجیے جو ہر رات اپنے باپ کی واپسی کے انتظار میں سو جاتے ہیں۔ پھر اپنے دل اور ضمیر سے صرف ایک سوال کیجیے: جنہیں میں اپنا ووٹ دینے جا رہا ہوں، کیا انہوں نے ان مظلوموں کے لیے اپنی آواز بلند کی؟ کیا وہ ان کے دکھ میں شریک ہوئے؟ Boycott election 2026 #bycot #election #2k26 in #kashmir