@baghighani3: زندگی کے بارے میں میرا فلسفہ نهایت ساده ہے، میں لوگوں کے اتنا قریب نہیں جاتا جتنی وہ اجازت دیتے ہیں، اور نہ ہی میں لوگوں کو اپنے اتنا قریب آنے دیتا ہوں جتنا وہ مستحق ہوتے ہیں ۔ @HK PATHAN 🔥 @𝙆𝙖𝙡𝙚𝙚𝙢 𝙠𝙝𝘼𝙣🫀 #foryoupagе #ghanikhanbabapoetry #foryoupagе #poshto_poetry #naturevibe