@waheedmpk: پرکاش راج، فلموں میں ویلن اور حقیقی زندگی میں ہیرو 💯۔ جنتر منتر میں کاکروچوں کیساتھ موجود مافیاز سے آزادی ایسے ملتی ہے، ایک فلم یا ڈرامے کی خاطر حق کا ساتھ نہیں چھوڑا جاتا۔ پاکستانی فلمی ستاروں اور سپورٹس سلیبریٹیز کیلئے شرم کا مقام ہے کہ پاکستان میں ہر ظلم دیکھ کر بھی کبھی حق کیلئے کھڑے ہونے والوں کا ساتھ نہیں دیا۔ #Studentsprotests #India #CJP #GodiMedia #Modi