@queen.shzadi22: میں نے اس سے پوچھا تھا کہ تم مجھے کبھی چھوڑ کر تو نہیں جاؤ گے نا؟ وہ ہنس کر کہتا تھا، "تم پاگل ہو کیا؟ میں تمہیں کیسے چھوڑ سکتا ہوں۔" اُس وقت اس کی ہنسی میں مجھے یقین نظر آتا تھا، سکون محسوس ہوتا تھا۔ لیکن آج جب میں اپنی خالی مٹھیوں کو دیکھتی ہوں تو لگتا ہے کہ شاید وعدے ہوا کے تھے اور خواب ریت کے۔ وہ جا چکا ہے اور میں اب بھی اسی سوال کے جواب میں پھنسی ہوئی ہوں، کہ لوگ چھوڑنے سے پہلے کیوں یہ یقین دلاتے ہیں کہ وہ کبھی نہیں چھوڑیں گے۔🙂
بس کچھ لوگ ہماری ذندگیوں میں کچھ عرصے تک اتے ہے جب تک ان کا سکون ہم ہوتے ہے جب ان کو یہی سکون کیسی اور میں نظر آتا ہے تو وہ یہ نہیں سوچتے کہ اس کا کیا ہو گا کیا نہیں کیونکہ اس وقت وہ صرف اپنا سوچتے ہے بس اپ اس کو اللّه کی رضا سمجھ کر سب کچھ اللّه پے چھوڑ دو پھر دیکھنا ایک دن تمہیں تمہارے صبر کا پھل ملے گا اور تو دلی سکون پاؤ گئی
2026-07-27 04:26:34
11
sagheer Baloch :
agr vo vapis AA Jai ya aana chahy too apka kia decision hoga.
2026-07-26 12:07:03
2
mehtab shah :
لوگ بہت ظالم ہیں ظلم کرتے ہیں
پھر کہتے ہم نے تو کچھ نہیں کیا ۔۔😳
2026-08-12 03:56:59
4
میڈی بخت ❤️ :
Allah 🙏😭
2026-07-28 09:37:25
1
🥀YøüسüF🥀 :
Same problem 😭😭😭
2026-07-28 22:34:08
1
♥️دل۔ کا ۔درد ۔کون۔ جانے😭 🥀 :
Caption plz
2026-07-28 18:35:50
1
🥀🥀❤️✈️پردیسی شہزادہ✈️❤️🥀🥀 :
*'' بھروسہ '' صرف اللّٰہ کی پاک ذات پر 💯☝️❤️*
2026-07-30 18:00:13
2
Emaan :
😢
2026-08-17 16:41:59
0
Sultan Mehmood 12 :
Only parents Baki sab bakwas aur dokha UN ko waqt do aur unpey kharch karo 👍👍👍👍
2026-08-02 16:44:13
1
M.Shabbir :
😂😂😂hyee hyee Kuch ni bol sakty😂😂😂
2026-07-28 16:56:00
1
💔 بس پھر یادے رہے جاتی ہے 💔 :
لا حاصل ہی سہی، محبوب تو محبوب ہوتا ہے۔ وہ ہماری قسمت میں ہو یا نہ ہو، ہماری زندگی کا حصہ بنے یا صرف یادوں میں رہ جائے، دل اسے پھر بھی اپنا مانتا ہے۔ کچھ محبتیں منزل تک پہنچنے کے لیے نہیں ہوتیں، بلکہ انسان کو محبت کی گہرائی سمجھانے کے لیے ہوتی ہیں۔ محبوب کی ایک مسکراہٹ، ایک بات، ایک نظر بھی دل میں ایسی جگہ بنا لیتی ہے جہاں وقت گزرنے کے باوجود کوئی دوسرا نہیں آ سکتا۔ کبھی کبھی انسان جانتا ہے کہ جسے وہ چاہتا ہے، اسے حاصل کرنا ممکن نہیں، پھر بھی دل اس کی دعائیں مانگتا رہتا ہے۔ شاید یہی بے غرض محبت ہے کہ سامنے والا ہمارا نہ ہو، پھر بھی ہم اس کی خوشی چاہتے ہیں۔ لاحاصل محبت کا دکھ اپنی جگہ، مگر اس میں ایک عجیب سی خوبصورتی بھی ہوتی ہے، کیونکہ کچھ لوگ زندگی میں مل کر بھی ہمارے نہیں ہوتے، مگر دل میں ہمیشہ کے لیے بس جاتے ہیں
2026-08-20 21:14:31
0
✮⚞༒☘𝑆𝑎𝑗𝑖𝑑⭑𝑎𝑏𝑏𝑎𝑠☘༒⚟✮ :
زندگی میں کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جنہیں ہم دل و جان سے نبھانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہم بار بار سمجھوتہ کرتے ہیں، اپنی خواہشات قربان کرتے ہیں اور ہر بار تعلق کو بچانے کی امید رکھتے ہیں۔ مگر جب ایک طرف سے مسلسل بے اعتنائی، غلط فہمیاں اور احساسات کی ناقدری ملے تو انسان لڑتے لڑتے نہیں بلکہ تھک کر خاموش ہو جاتا ہے۔
کبھی کبھی جدائی کسی نفرت کا نتیجہ نہیں ہوتی بلکہ مسلسل ذہنی اور جذباتی تھکن کا انجام ہوتی ہے۔ انسان اس مقام پر پہنچ جاتا ہے جہاں مزید وضاحتیں، شکوے اور گلے بے معنی محسوس ہونے لگتے ہیں۔ وہ جان لیتا ہے کہ رشتے صرف ایک فرد کی کوشش سے قائم نہیں رہتے۔
ایسی جدائی دل کو دکھ ضرور دیتی ہے، لیکن بعض اوقات یہی فیصلہ سکون کا سبب بن جاتا ہے۔ کیونکہ کچھ رشتوں کو بچاتے بچاتے انسان خود کو کھونے لگتا ہے، اور پھر ایک وقت آتا ہے جب خود کو بچانا رشتے کو بچانے سے زیادہ ضروری ہو جاتا ہے
2026-08-11 14:14:28
1
𝕊𝕙𝕒𝕚𝕣 𝔸𝕙𝕞𝕖𝕕 :
گڈ آپکے 23 حرفوں میں اور 8 الفاظ آپکی کی مکمل تحریر سے الگ اور بھاری ہیں۔
2026-08-23 11:01:40
1
Irfaن shafiق❤️ :
Hay Allah
2026-08-16 11:12:54
0
sagheer Baloch :
hyeee
2026-07-26 12:06:08
2
saqib :
❤️
2026-07-26 12:08:55
1
میڈی بخت ❤️ :
😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-28 09:37:18
1
Malik Sanwal :
🥰🥰🥰
2026-08-06 05:53:58
1
Mustajil Baloch :
😭😭😭
2026-08-14 12:27:58
0
Siyal.talib :
❤️❤️❤️
2026-08-10 18:49:22
1
basit :
😂😂😂
2026-08-14 18:04:33
0
manzar sadhal5545 :
❤️❤️❤️
2026-07-28 13:32:19
1
rab Nawaz :
😢😢😢
2026-08-10 19:21:11
1
Ahadshah :
❤️❤️❤️
2026-07-27 06:37:26
1
khan g :
❤️❤️❤️
2026-07-26 12:14:06
1
To see more videos from user @queen.shzadi22, please go to the Tikwm
homepage.