@joy.journey35: میں نے بلا وجہ ایک پھول نہیں توڑا تھا، کسی کے لیے محبت سے توڑا تھا۔ مگر جب وہی پھول محبت سے اُسے دیا، تو اُس نے نہ صرف پھول توڑ دیا بلکہ بےرحمی سے پھینک بھی دیا۔ اب سزا دیکھ کر لگتا ہے کہ شاید وہ پھول مالی کا پسندیدہ تھا... اور میری محبت بھی کسی کی نظر میں اتنی ہی بےوقعت تھی❤️🩹🫠 . #بلوچکےالفاظ