@fatimaa_queen705: 😊 ............صبر رکھیں
آپ کو دوبارہ طلب ہوگی ہماری،
یہ وقت بھی گواہی دے گا کہ کچھ لوگ
ہر روز نہیں ملا کرتے۔
آپ جیسے لوگ ہر کسی کے ہو جاتے ہیں
اور جب دل بھر جاتا ہے تو خاموشی سے رخصت بھی ہو
جاتے ہیں۔
مگر ہم ان لوگوں میں سے نہیں
جو کسی کی زندگی سے یوں ہی مٹ جائیں۔
ہم اگر کسی کے دل میں جگہ بنا لیں
تو ہماری یادیں برسوں تک دستک دیتی رہتی ہیں۔
ہماری خاموشی بھی بولتی ہے،
اور ہماری کمی اکثر دیر سے محسوس ہوتی ہے۔
آپ کو دوبارہ طلب ہوگی ہماری،
جب ہر اپنا بیگانہ لگنے لگے گا،
جب ہر تعلق مطلب کا معلوم ہوگا
اور جب وفا صرف کتابوں کے لفظوں میں رہ جائے گی۔
تب شاید آپ کو یاد آئے گا
کہ ایک شخص تھا،
جو بنا غرض آپ کا تھا،
جو ہر حال میں ساتھ کھڑا رہتا تھا،
اور جس نے کبھی محبت کو کھیل نہیں سمجھا۔
مگر افسوس...
اس وقت شاید ہم وہیں نہ ہوں
جہاں آپ ہمیں چھوڑ کر گئے تھے۔
کیونکہ کچھ لوگ بار بار نہیں ملتے
اور کچھ دروازے ایک بار بند ہو جائیں
تو پھر صرف یادوں میں ہی کھلتے ہیں۔ ازقلم : ملنگڑیں🙃 @کانچ کی گڑیا🥹🥀 @بکھرے موتی 🥹 @حیدر رائٹس #🥹🥹🥹
میں اپنے امی ابو کے بغیر بہت ادھورا پن محسوس کرتی ہوں دعا کریں اللہ پاک بہت سارا صبر دے آمین ثم آمین 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-29 11:04:41
9
Naeem_Amrat :
بہت سے لوگ ضائع ہو گئے ہیں بے خیالی میں
بہت سے لوگ تھے جن کو توجہ کی اشد ضرورت تھی 🍂
2026-07-28 10:56:16
6
𝙍𝙤𝙤𝙝_𝙚_𝙢𝙖𝙣 ❤🦋 :
caption
2026-07-29 05:02:04
1
Mahi Rajput :
Nhi Hoti fr🥺💔
2026-07-31 17:52:34
1
innocent 😇 :
خودکادرد خود سے بہتر کوئی نہیں جا نتا انسان عمر بھر دوسروں کو اپنے زخم دکھاتا پھرتا ہے، کبھی ہمدردی کی طلب میں اور کبھی خود کو بے گناہ ثابت کرنے کی چاہ میں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ درد کی اپنی ایک زبان ہوتی ہے، ایک ایسی خاموش بولی جسے صرف وہی شخص سمجھ سکتا ہے جو اس کی بھٹی سے گزرا ہو۔
جب دل پر کوئی کاری ضرب لگتی ہے، تو باہر کی دنیا کے لیے انسان ہنستا مسکراتا رہتا ہے، مگر اندر ایک طوفان برپا ہوتا ہے۔ دوسرے تو صرف اس کے چہرے کا تاثر یا زیادہ سے زیادہ آنکھ کا ایک قطرہ دیکھ سکتے ہیں؛ وہ یہ کبھی نہیں جان پاتے کہ اس آنسو کے پیچھے کتنی صدیوں کی خاموشی اور کتنے ارمانوں کا دفن ہونا ہے۔ لوگ تو صرف اندازے لگاتے ہیں، مشورے دیتے ہیں، یا زیادہ سے زیادہ وقتی تسلی کے چند بول بول کر آگے بڑھ جاتے ہیں۔ لیکن درد کا اصل وزن، اس کا بوجھ اور اس کی سچائی صرف وہی جانتا ہے جو اسے اپنے اندر اٹھائے پھر رہا ہو۔
2026-08-28 21:32:14
0
💫💔انت الحیات🥀💔 :
💯 right 😭💔
2026-07-28 19:11:24
1
Hassan zaheer117 :
حالت حال کے سبب حالت حال ہی گئی
شوق میں کچھ نہیں گیا شوق کی زندگی گئی🥀
2026-07-28 09:12:18
2
UMER👑❤️ :
sis mje na rulaya kry Dil phat jata ha ap ki video dek kr 😭😭😭😭
2026-08-03 06:04:52
2
saqib :
always be patient 💞
2026-07-26 12:42:13
1
Ghulam Mujtaba :
ملنگنیاں بڑا تنگ کرتی ہیں ۔ 🥺🥺🥺 ۔
لیکن انہیں چھوڑا بھی نہیں جا سکتا ۔ ۔ ۔
2026-07-26 20:42:00
1
✍️میں پتافی ہا اے سوچ دشمن 🥷 :
ہائے تیڈے الفاظ 💔😭
2026-08-01 13:35:26
1
👑چوھدری صاحب 🥷 :
اے زندگی تھوڑا آہستہ کے چل۔
بچھڑے دوستوں سے ملنا ضروری ھے
2026-08-14 10:33:55
1
Sہموکہ زرعی فارم :
تیرا نام تیری محبت میرے ساتھ رہے گی اخری چار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔Malik s
2026-08-04 01:08:51
1
🥀𝐃𝐞𝐞𝐩 𝐓𝐡𝐨𝐮𝐠𝐡𝐭❤️🩹 :
سہی گال کریندے پئے او ملنگڑیں صاحبہ
2026-07-28 17:27:56
1
سید 💔Murshad :
*ہم مضبوط ہونے کی اداکاری کر کر کے بھی تھک جاتے ہیں ، ہمیں سر رکھنے کے لیے ایک کاندھا درکار ہوتا ہے اور وہی کاندھا ہمیں اس وقت ملتا ہے جب زندگی ہماری رگوں سے نچوڑ لی جاتی ہے اور تھامنے والے ہاتھوں کو چومنے والے ہونٹ نیلے پڑ چکے ہوتے ہیں*💔😰 !
2026-09-16 08:44:50
0
the reptile zoo :
raoof
2026-07-26 16:47:08
1
Sajjad Ahmed :
My words have shown enough of your heart.Take my silence as my apology.