@saffar.e.umeed.o.yaqeen7: #دھوکہ دینا چیٹنگ کرنا یہ کہاں کا انصاف؟؟؟ اگر آپ کیساتھ ایک عورت مخلص ہوکے چلے تو آپکی اسکی مخلصی کا ناجائز فائدہ اٹھا کے اسکے ساتھ چیئٹ کرگے تو اللہ آپکو اسکی سزا اسکی مرضی سے ہی دےگا ان شاءاللہ جلدی اور دنیا کی بات تو ایک طرف آخرت میں آپک دھوکہ سہنے والے کی تڑپ کی سزا سے نکلے تو کہنا؟؟ آپکی چیئٹنگ سے ظلم سہنے والے کو اللہ صبر دیتا ہے مگر اسکی اذیت نہیں بھولتا اللہ کی پکڑ بہت دردناک ہے