@queenwrite64: کچھ لوگ انسان کو جسمانی طور پر نہیں مارتے، بلکہ اس کے اندر کا سب کچھ قتل کر کے اسے ایک چلتی پھرتی لاش بنا دیتے ہیں۔ انہوں نے میرے ہنستے کھیلتے وجود کو ایک ایسا ویران قبرستان بنا دیا ہے۔ جہاں اب صرف خاموشی کا راج ہے۔ اب نہ کوئی گلہ ہے، نہ ارمان، بس ایک ابدی سناٹا ہے۔ جب درد حد سے گزرتا ہے، تو یہ اجڑی ہوئی لاش رات کے پچھلے پہر مصلے کی آغوش میں جا گرتی ہے۔ وہ مصلہ اب عبادت گاہ نہیں، میرے ارمانوں کی لحد ہے۔ وہاں سجدے میں سر رکھ کر جب روح سسکتی ہے، اور حلق میں دم توڑتی ہوئی آواز کہتی ہے: "اے اللہ! اس نے مجھے جیتے جی مٹی کر دیا، اس نے میرا وہ دل دکھایا ہے، جو صرف تیرے سامنے جھکتا تھا... " تو کائنات تھم جاتی ہے۔خدا گواہ ہے، میں نے بددعا نہیں دی، میں نے کوئی انتقام نہیں لیا۔ میں نے بس اپنے اندر کی ویرانی اور اپنے خون کے آنسو اس مصلے پر بکھیر دیے ہیں۔ جس نے مجھے جیتے جی اس اندھیری قبر میں اتارا، اب اس کا معاملہ اس ذات کے پاس ہے، جو بندے اور اس کی شاہ رگ کے درمیان ہوتی ہے۔ جہاں دنیا ختم ہوتی ہے، وہاں خدا کا انصاف شروع ہوتا ہے۔#poetry #nfak_lines #fyb #plzunfrezemyaccount

༄Queen᭄●⃝Rani࿐ᴳᴵᴿᴸ
༄Queen᭄●⃝Rani࿐ᴳᴵᴿᴸ
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 26 July 2026 13:11:30 GMT
165
40
16
1

Music

Download

Comments

pglii630
♥️ pgliii 🥀 :
kmaaaaallllll
2026-07-26 15:40:21
0
umar786.u6
🦋ume Fatima 🥀 :
hayeeeeeee
2026-07-26 16:08:54
0
faizamalik07062026
𝄟⃟ 🩷Fࠥiࠥzࠥaࠥ Mࠥaࠥlࠥiࠥk𝄟❥᭄🦋 :
Hyyyyyyyyyy Allah 🥺🫂🫂🫂🫂🫂🫂🫂🫂🫂
2026-07-26 14:16:05
0
hassainm95
Hussain m95 :
sad 😢😢
2026-07-26 16:23:18
0
faizamalik07062026
𝄟⃟ 🩷Fࠥiࠥzࠥaࠥ Mࠥaࠥlࠥiࠥk𝄟❥᭄🦋 :
تو مار صبر کے تماچے مجھ کو .........🍂 آخر میں نے تجھ سے عشق کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔🥀😔
2026-07-26 14:16:04
1
shahzadihooyar8
🍂♥️ cute ♥️🍂 :
♥️♥️♥️
2026-07-26 16:35:02
0
umar786.u6
🦋ume Fatima 🥀 :
😳😳😳
2026-07-26 16:08:27
0
pglii630
♥️ pgliii 🥀 :
❤❤❤❤❤❤❤
2026-07-26 15:40:27
0
zohaedit2
🫶𝐙𝐎𝐇𝐀 𝐍𝐨𝐨𝐫🫶 :
♥️♥️
2026-07-26 15:26:41
0
hanijutt11
𝄟✮͢🦋⃟Hani jutt≛𝄟✮⃝🔥😎💖💫 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-26 14:48:14
0
hanijutt11
𝄟✮͢🦋⃟Hani jutt≛𝄟✮⃝🔥😎💖💫 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-07-26 14:48:13
0
pathanii680
پٹھـͫــͣــͥــانی :
💗💗💗💗💗
2026-07-26 14:01:45
0
nabeel89161
Nabeel :
🥰🥰🥰
2026-07-26 13:28:09
0
fanimehar86
Fani mehar 🇮🇹 :
❤️❤️❤️
2026-07-26 13:19:40
0
mehak_1991
🔥⃝👑_Simple_🔥girl_👑 :
❤️❤️❤️
2026-07-26 16:42:49
0
To see more videos from user @queenwrite64, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About