@malikamanatrawal: رتوال ڈسپنسری کا باضابطہ افتتاح گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے چائنیز وفد کے ہمراہ کر دیا۔ یہ منصوبہ اہلیانِ رتوال سے کیے گئے وعدے کی تکمیل اور بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اہم سنگِ میل ہے۔ اس موقع پر صاحبزادہ گورنر پنجاب سردار فیضان حیدر خان، ملک امانت خان راول،حاجی ملک ریاست سدریال،باوا ملک پیر عاقب،سردار ظہیر خان کھٹٹر،سردار تیمور ہستال سمیت سیاسی و سماجی شخصیات اور اہلیانِ رتوال کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ان شاء اللہ خدمت، ترقی اور خوشحالی کا سفر اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔ #sardarfaizanhaider #malikamanatkhanrawal #governorpunjab