@sukooneqalb313: ایک غم سے تو نکلنے دیا کر اے زندگی، ہم کونسا کہیں بھاگے جا رہے ہیں کہ تو سکون سے سانس لینے کی مہلت بھی نہیں دے رہی۔ ہر صبح یہی لگتا ہے کہ آج شاید دل کو سکون مل جائے گا لیکن نہیں ہم نے کبھی شکایت نہیں کی تھی کہ راستے کٹھن ہیں، بس اتنا چاہا تھا کہ چلنے کے لیے تھوڑی سی زمین ہموار مل جائے۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب بھلا دیتا ہے، پر یہ وقت تو بھلانے کے بہانے روز نیا درد یاد کروا دیتا ہے۔ دل میں اتنے سوال جمع ہو گئے ہیں کہ جواب مانگو تو آنکھیں جواب میں بہہ پڑتی ہیں۔ ہم نے ہر بار خود کو سمجھایا کہ چھوڑو، آگے بڑھو، پر آگے کا ہر موڑ پچھلے موڑ سے زیادہ سنسان نکلا۔ ہم نے محبت کو بھی آزمایا، دوستی کو بھی، رشتوں کو بھی، پر ہر جگہ حساب کتاب کے بعد ہی اپنائیت ملی۔ کبھی سوچتے ہیں کہ شاید ہم ہی غلط ہیں، شاید ہم سے ہی جینے کا سلیقہ نہیں سیکھا گیا۔ مگر پھر دل کہتا ہے کہ غلطی ہماری نہیں تھی، ہم نے بس بہت سچے دل سے دنیا کو اپنا مان لیا تھا۔ ایک غم پرانا ہوتا نہیں کہ دوسرا دروازہ کھٹکھٹا دیتا ہے، جیسے زندگی نے ٹھیکہ لے رکھا ہو ہمیں توڑنے کا ہم نے اپنی خواہشوں کو چھوٹا کر لیا، اپنی امیدوں کو سمیٹ لیا، پھر بھی گنجائش نہیں نکلی جینے کے لیے۔ اور اب لگتا ہے ہم خود اپنے لیے بوجھ بن گئے ہیں۔ ہر بار جب کوئی کہتا ہے سب ٹھیک ہو جائے گا، تو دل کے کسی کونے میں بسی جاتی ہے اس جھوٹ کی مٹھاس پر۔ ہم بھاگنا نہیں چاہتے تھے، بس تھوڑی دیر بیٹھ کر سانس لینا چاہتے تھے، پر زندگی نے دوڑ لگا رکھی ہے۔ یادوں کا بوجھ اتنا ہے کہ کندھے جھک گئے ہیں، 💔 : : #fypシ #repost #share #aesthetic

سکون قلب
سکون قلب
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 26 July 2026 13:39:51 GMT
10135
690
11
37

Music

Download

Comments

karakboy17
Basit :
cap plz bro
2026-07-27 10:55:18
0
adnan035_official
adnan035_official :
caption sand me
2026-07-27 04:46:51
0
yasirfarsi1616
YASIRFARSI :
wow shandar thik hoga inshallah sub bus insan sahi jagy pr jm k khra rahy
2026-07-27 06:57:17
0
pateline14
Pateline14💐✨ :
ایک غم سے تو نکلنے دیا کر اے زندگی، ہم کونسا کہیں بھاگے جا رہے ہیں❤️‍🩹🙃
2026-07-26 17:03:24
0
quran.23364
Quran :
بہت سے لوگ تھے مہمان میرے گھر میں مگر جو آئے دل میں، وہ اک شخص بار بار آیا!"
2026-07-26 15:33:04
1
tariqshaikh045
Tariq Shaikh :
Hmmm
2026-07-27 09:39:53
0
ahmad.raza6819
Ahmad Raza :
Sach hay
2026-07-26 18:49:16
1
xtaiylish.queen
Xtaiylish queen :
ese log Allah talla bhot piyre lagte he Allah talla chata he mere ye bande humesha mere dar ke talb dar rahe or Allah talla chata he ke muj se kabhi dur naho🥰🥰🥰
2026-07-27 11:45:49
0
sadia.ghazanfer
sadia.ghazanfer :
👌💯💯💯💯💯💯💯
2026-07-26 19:39:14
0
To see more videos from user @sukooneqalb313, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About