@khaleesicraft451: Early Morning in the Forest | Easy Oil Pastel Drawing Tutorial #OilPastelArt #ForestDrawing #LandscapeArt #foryou #fyp

Khaleesi Art
Khaleesi Art
Open In TikTok:
Region: GB
Sunday 26 July 2026 13:40:29 GMT
5010
361
10
50

Music

Download

Comments

mozartdagerusa
mozartdagerusa :
sou de Rio das ostras Rio de janeiro Brasil
2026-08-01 17:06:45
0
marielaolivera3
marielaolivera3 :
🥰 hermoso
2026-08-01 19:36:39
0
patou_jourla
P@tou_Nette :
j'adore 🥰 très beau
2026-07-26 19:29:39
0
siricidae
Siricidae :
2026-07-26 18:13:29
0
flori.demac3
flori demac :
Minunată lucrare,dar și muzica îmi place!👏🥰
2026-07-26 19:17:50
0
mozartdagerusa
mozartdagerusa :
aonde comprar o giz manda o link obrigado
2026-08-01 17:05:57
0
lapioggiacontro
Rosalba Cammy :
♥️
2026-07-26 18:47:32
0
phaze2020
Phase :
👍
2026-07-26 18:12:53
0
max.max1415
Max Max :
🥰🥰🥰
2026-07-26 14:43:23
0
petrahovens
Petra Hovens🫟🖋️🎨✨ :
💖💖✨✨
2026-07-26 18:58:05
0
To see more videos from user @khaleesicraft451, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

🚨 اہلِ درشی کے لیے اہم اطلاع 🚨 الحمدللہ! آج درشی کے بہادر نوجوانوں نے پہاڑوں میں مویشی چوری کی ایک مبینہ واردات کے دوران ایک مشتبہ شخص کو پکڑ لیا۔ علاقہ مکینوں کے مطابق، تقریباً ایک گھنٹے تک فائرنگ کا سلسلہ جاری رہا، لیکن نوجوانوں نے ہمت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص کو قابو کر لیا، جبکہ اس کے ساتھ موجود دیگر افراد فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ واردات کے دوران کئی گائیں زخمی ہوئیں، جو انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت بات ہے۔ گزشتہ کئی مہینوں سے درشی کے پہاڑوں سے گائیں اور بکریاں مسلسل غائب ہونے کی شکایات سامنے آ رہی تھیں، جس سے اہلِ علاقہ شدید پریشان تھے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقعے کی مکمل تحقیقات کی جائیں، فرار ہونے والے افراد کو جلد از جلد گرفتار کیا جائے، اور اگر کوئی بھی شخص ملوث پایا جائے تو اس کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے۔ درشی کے نوجوانوں کی جرائم کے خلاف جرأت، اتحاد اور بیداری قابلِ ستائش ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے علاقے کو امن کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔@💫تور۔ــــــــــÂ lak😏 @☆ÀṪꮖ𝗙JÀ𝖭ꮖ☆🇸🇩

About