@ashye_01: ﴿أَلَّا تَحْزَنِي﴾ "غم نہ کرو۔" (مریم: 24)#foryou #dontunderreviewmyvideo #foryou #dontunderreviewmyvideo #foryou

قیس ✨🤍
قیس ✨🤍
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 26 July 2026 14:08:36 GMT
16351
1628
24
62

Music

Download

Comments

itsdevilprincess
Imsal kayani :
shiqwa nhi ha lekn bardast nhi Hoti ye azzetayn ab
2026-07-26 14:41:38
12
notallowed544
・::・゚★,。・::・゚ :
assalamualaikum warehmatullahi wabarakatuhu me bhi apki class join krna chahti hun idher lesson kese hota hai or Kya Homewood bhi milta Hai Kya process hai plz explain kr den
2026-07-27 11:51:07
1
matirana87
مطیع الرحمٰن 🍁 :
لوگوں کی باتیں انسان کو کیا کیا سوچنے پر مجبور کردیتی ہیں 🙇
2026-07-26 15:41:24
5
fahadjatt001
Zainab :
right ♥️😢
2026-07-26 15:39:06
1
fa22ti12ma
فاطمہ زہرہ :
بالکل ایسا ہی ہوتا کبھی کبھی میں بھی یہ ہی سوچتی
2026-07-26 14:41:57
2
alirazaofficials0
ابن آدم :
یہ لائنیں دراصل سورۃ مریم (آیت نمبر 23) کے اس واقعے کی عکاسی کرتی ہیں جب حضرت مریم علیہا السلام پر دردِ زہ (childbirth pains) کی شدت طاری ہوئی۔ وہ ایک انتہائی متقی، پرہیزگار اور پاک دامن خاتون تھیں، لیکن چونکہ وہ بغیر کسی مرد کے معجزانہ طور پر حاملہ ہوئی تھیں، اس لیے انہیں معاشرے کے طعنوں، تہمتوں اور رسوائی کا شدید خوف تھا۔ شدید جسمانی تکلیف اور اس سے بھی بڑھ کر ذہنی اذیت کے باعث اس کڑی آزمائش میں ان کی زبان سے یہ الفاظ نکلے تھے: "اے کاش! میں اس سے پہلے مر گئی ہوتی اور بھولی بسری (یعنی میرا نام و نشان تک نہ ہوتا) ہو گئی ہوتی۔"
2026-07-28 16:58:25
2
yyuhu1236543
yyuhu1236543 :
allhah ap ke dushmano se apke hifazat parmaye our dosto ke ke shakal may munafiqo se bhi
2026-07-26 18:41:27
1
rabnawaz_87
Introvert🇵🇰💙🤍 :
relatable 😞😞😞
2026-08-01 08:10:37
0
talashehaq5
تلاشِ حق 🍂 :
اور نہ ہمت ہارو نا کمزور پڑو تم ہی غالب آؤ گے اگر تم مومن ہو 🌸
2026-07-26 16:26:30
2
aruba..shaikh
arubashaikh, :
exactly 💯
2026-07-26 21:10:25
0
chandabaloch15
chanda :
sahi kabhi kabhi bardasht nahi hota jb azmaishen lambi ho jain
2026-08-01 08:46:26
0
matirana87
مطیع الرحمٰن 🍁 :
اللہ اللہ 🥺🙇
2026-07-26 15:40:48
2
yyuhu1236543
yyuhu1236543 :
dushman ke pas jab koi aur hathyar nahe hotha tab wo izzat pe war kartha hay ۔ our allhah se kuch bhi chupa nahe hay۔allhah behthareen insaf karne wala hay
2026-07-26 20:42:51
0
ashye_01
قیس ✨🤍 :
کردار پر تہمت کا ڈر پر انسان کو موت کی خواہش آسان لگتی ہے قیس
2026-07-26 20:17:58
7
salman.ali2778
اپنوں سے ہارا ہوا شخص :
جب تم سورت مریم پڑھو گے تب سمجھو گے زندگی میں بعض آزمائشیں ایسی بھی ہوتی ہیں انسان خوئش کرتا ہے کاش میں پیدا ہی نہ ہوا ہوتا
2026-07-26 16:24:58
1
yaram_011
سدرہ ✨🌷 :
❤️
2026-07-26 19:46:07
1
uroosha051
✨Uع🦋 :
🌷🌷🌷
2026-07-28 11:39:00
0
shaikhzadi279
👿 SUKUNA GIRL 👿 :
🤍✨
2026-07-26 18:01:33
1
uzair77860
Uzair :
🌹🌹🌹
2026-07-26 15:49:25
1
salman.ali2778
اپنوں سے ہارا ہوا شخص :
بالکل سچ کہا آپ نے 💔 *سورت مریم* پڑھو تو دل کانپ جاتا ہے۔ حضرت مریمؑ کو جب دردِ زچگی ہوئی اور لوگوں کے طعنوں کا ڈر تھا، تو وہ کھجور کے درخت کے نیچے بیٹھ کر کہنے لگیں: *"کاش میں اس سے پہلے مر جاتی اور بھولی بسری ہو جاتی"* یہ آیت 23 ہے۔ ایک نبی کی بیٹی، پاکدامن، اللہ کی برگزیدہ... اور وہ بھی یہ خواہش کر رہی ہیں۔ *اس سے کیا سمجھ آتا ہے؟* 1. *آزمائشیں اتنی سخت ہو سکتی ہیں* کہ انسان ٹوٹ کر یہاں تک پہنچ جائے 2. *اللہ نے یہ آیت قرآن میں رکھی* تاکہ ہمیں پتہ چلے - تم اکیلے نہیں ہو۔ بڑے بڑوں پر بھی وقت آیا 3. *لیکن اسی سورت میں آگے کیا ہوا؟* اللہ نے فوراً فرمایا: "غم نہ کر، تیرے نیچے نہر جاری کر دی" اور کھجور کے درخت نے پھل دے دیے۔ یعنی *مایوسی کے فوراً بعد اللہ کی مدد آتی ہے* زندگی میں بعض آزمائشیں واقعی ایسی ہوتی ہیں کہ سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے۔ لگتا ہے بس ختم ہو جائے۔ لیکن مریمؑ کی کہانی کا سبق یہ ہے: *اللہ اندھیرے کے بعد روشنی ضرور دیتا ہے*۔ جو رب ایک عورت کو بغیر شوہر کے بیٹا دے سکتا ہے، وہ آپ کے لیے بھی راستہ نکالے گا۔
2026-07-26 16:27:49
0
To see more videos from user @ashye_01, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About