@puresoul661: وہ شاید آج بےنیاز ہو، شاید اسے میری کمی محسوس نہ ہو، شاید میری خاموشی اس کے لیے کوئی معنی نہ رکھتی ہو... مگر ایک دن ضرور ایسا آئے گا جب وہ تنہائی میں بیٹھ کر سوچے گی کہ جیسا بھی تھا، مگر بےحد محبت کرتا تھا۔ 💔 وہ محبت جو کسی مطلب کی محتاج نہیں تھی، وہ خیال جو ہر لمحہ اس کے ساتھ تھا، وہ دعائیں جو ہر سجدے میں اس کے لیے مانگی گئیں، وہ انتظار جو ہر رات آنکھوں میں جاگتا رہا... شاید اُس وقت اسے احساس ہو کہ سچی محبت بار بار نہیں ملا کرتی۔#5millionviews🙏🙏plztiktok #vewsproblem🥺 #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral #fypviraltiktok🖤シ゚☆♡viral❤️💫