@gul.bye: 2 Pack Halloween Light Up Hanging Ghost Outdoor Decorations, Swinging Ghost, Battery Operated Flying Hanging Ghosts Glowing Led Lights On Cable, Dancing Ghosts, Remote Control 8 Lighting Modes Floating Swinging Porch Indoor Decor #halloweendecor #christmaslights #holidaydecorating #diyhalloweendecor #athomehalloween #halloween2020 #halloweenshopping2026 #greenhalloween #halloweendisplay #halloweenmusthaves

Gul Bye
Gul Bye
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 26 July 2026 14:38:07 GMT
291
5
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @gul.bye, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک انتقال کے بعد زمین تمہارے نام ہو جاتی ہے، کاغذ کے چند لفظوں میں تم مالک کہلاتے ہو، نقشوں پر تمہاری مہر لگتی ہے، لوگ کہتے ہیں:
ایک انتقال کے بعد زمین تمہارے نام ہو جاتی ہے، کاغذ کے چند لفظوں میں تم مالک کہلاتے ہو، نقشوں پر تمہاری مہر لگتی ہے، لوگ کہتے ہیں: "یہ زمین اب اس کی ہے۔" مگر ایک دن ایسا انتقال بھی آتا ہے جس کے بعد تم زمین کے نام ہو جاتے ہو، وہی مٹی جسے تم نے زندگی بھر اپنا سمجھا، تمہیں اپنی آغوش میں لے لیتی ہے۔ پھر نہ کوئی رجسٹری رہتی ہے، نہ کوئی دعویٰ باقی رہتا ہے، نہ اونچی دیواریں، نہ بڑے محل، نہ نام کی تختیاں، سب کچھ وہیں رہ جاتا ہے جہاں سے آیا تھا۔ انسان عجیب مسافر ہے، چند سانسوں کا سفر ہے اس کا، مگر خواہشیں ایسی جیسے زمانے خریدنے آیا ہو۔ وہ زمین کے ٹکڑوں پر اپنا حق جتاتا ہے، بھول جاتا ہے کہ ایک دن یہی زمین اس پر اپنا حق جتائے گی۔ کل تک جو ہاتھ مٹی کو بانٹتے تھے، ایک دن وہی ہاتھ مٹی میں مل جاتے ہیں۔ کل تک جو نام لوگوں کی زبان پر تھے، ایک دن وہی نام صرف یادوں میں رہ جاتے ہیں۔ حقیقت یہی ہے انسان کی، کہ وہ مالک نہیں، صرف چند لمحوں کا امین ہے۔ یہ دنیا ایک امانت ہے، اور زندگی ایک عارضی ٹھکانہ۔ حقیقت یہی ہے۔۔۔ ایک انتقال کے بعد زمین انسان کے نام ہوتی ہے، اور ایک انتقال کے بعد انسان زمین کے نام ہو جاتا ہے۔ ✍️ زَہْرَاء رَائِٹْس 💫 #creatorsearchinsights2026 #alixmiamiswimsuit #followformorevideos #viralreelsontiktok #foryoupage

About