@hanii_writes.47: "جو لوگ خود ہی اپنی ذات کے بوجھ تلے تھک جاتے ہیں، وہ کسی سے شکایت بھی نہیں کرتے۔ وہ خاموشی کو اپنا ہمراز بنا لیتے ہیں، مسکراہٹ اوڑھ کر درد چھپاتے ہیں، اور ہر روز اپنے ہی وجود سے ایک نئی جنگ لڑتے ہیں۔ ایسے لوگ اکثر ہجوم میں بھی تنہا ہوتے ہیں۔ نہ وہ کہیں جا پاتے ہیں، نہ کسی کو اپنے اندر آنے دیتے ہیں… بس وقت کی دہلیز پر خاموش بیٹھے رہتے ہیں، اس امید میں کہ شاید ایک دن ان کی تھکن کو بھی کوئی سمجھ لے۔" . . . . #fyp #viralvideo #foryou #nature #urdupoetry

گُل روز
گُل روز
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 26 July 2026 14:43:20 GMT
11307
1384
8
298

Music

Download

Comments

kinzasahtto
kinza🌸 :
caption.....
2026-07-26 15:50:48
2
sohni2974
خاموش داستانِ دل🥀 :
caption plzz
2026-07-26 15:56:34
1
user1546714787819
روح کا سنیاس :
ہائے
2026-07-26 14:45:40
3
muskan05656
ن 🦢🌷 :
جو خود سے تھک جائے ہوں گے وہ کہاں جاتے ہوں گے 🙂
2026-07-26 16:21:18
2
afshalabdullahkhan
AFSHAL KHAN 114 :
🥰🥰🥰
2026-07-26 15:18:37
3
To see more videos from user @hanii_writes.47, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About