@no__naame11: اچھے دنوں کی امید میں ہم نے اپنی زندگی کے سب سے بہترین سال گنوا دیے۔ دن بدلیں گے ضرور، مگر جب دن بدلیں گے تب تک ہم بدل چکے ہوں گے۔ وقت بدلنے کا انتظار کرتے کرتے، ہماری جوانی کی رونقیں ہی رخصت ہو گئیں۔ خواب پورے ہونے کی عمر تک پہنچتے پہنچتے، خواب دیکھنے کی عمر ہی نکل جاتی ہے۔ مستقبل کو سنوارنے کی فکر میں، ہم نے اپنا خوبصورت حال قربان کر دیا۔ #fyppppppppppppppppppppppp #foryoupage #foryou #fyp #1millionaudition