@kpk_mano804: اس دور میں زندہ رہنا اور اصولوں پر قائم رہنا۔ دیانت دار اور با کردارہونا اور دل کی پاکیزگی کو مخفوظ رکھنا۔ ہی سب سے بڑی بہادریہیں۔ کیونکُہ اصل عظمت پہ نہیں۔ کہ انسان دنیا جیت لے۔ بلکہ یہ ہیں کہ دنیا کی سختیوں کے باوجود اپنی انسانیت نہ ہارے 🥹✌️🥰🌹 #viwesproblem🥹💔 #foryou #viralvideo #foryoupage