@abrashmeena4: captain # یہ وہ مقام ہے جہاں شکایت بھی ختم ہو جاتی ہے ۔،۔،۔ کچھ اذیتیں ایسی ہوتی ہیں جو انسان کو اندر سے بدل دیتی ہیں،جب درد حد سے بڑھ جائے تو شکایتیں بھی ختم ہو جاتی ہیں اور انسان آہستہ آہستہ ہر امید دفن کر دیتاہے ہم نے بھی اذیت کے دن اکیلے گزار کر یہ سیکھ لیا کہ ہر ساتھ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا اب کسی کے ہونے یا نہ ہونے سے زندگی نہیں رکتی،کچھ رشتے دل میں نہیں، وقت کی مٹی تلے دفن ہو جاتے ہیں🖤🥀 ۔،۔ #urduline #foryoupage #tiktokviral #growmyaccount✅ #fbyツ

ابر یشمینہ
ابر یشمینہ
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 26 July 2026 14:54:24 GMT
32962
1832
0
481

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @abrashmeena4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About