@anamchoudharyart5: لوگ چاہے ہمیں تکلیف دیں، دھوکہ دیں یا ہمارا دل توڑ دیں مگر ہر چیز اللہ تعالیٰ کے علم میں ہوتی ہے وہ ہر شے سے واقف ہے، آپ صبر کریں اور اپنے اللہ تعالیٰ پر یقین رکھیں کیونکہ انسان بھول سکتا ہے، مگر اللہ تعالیٰ کبھی کسی کے دکھ اور آنسوؤں کو نظر انداز نہیں کرتے۔ آخرکار انصاف کرنے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ کی ہے، جو ہر حساب بہترین طریقے سے لینے والا ہے۔ Dm for custom work and orders. . . . #painting #arabiccalligraphy #art #explorepage #fy