@rahe_ishq8: عشق کی مساوات یہی ہے کہ محبوب کی نسبت میں ہر فرق مٹ جاتا ہے۔ جب دل اللہ تعالیٰ کی محبت سے بھر جائے تو نہ مقام کی طلب رہتی ہے، نہ نام کی، نہ عزت کی۔ پھر دربدر پھرنا بھی عبادت بن جاتا ہے، کیونکہ عاشق جانتا ہے کہ اصل گھر اینٹ اور پتھر کا نہیں، بلکہ وہ دل ہے جہاں اللہ تعالیٰ کی یاد آباد ہو۔ عشق منزل نہیں مانگتا، بس محبوب کی قربت مانگتا ہے، اور یہی قربت درویش کو ہر حال میں غنی بنا دیتی ہے #ھو #deepliness #rahe_ishq8 #treding #fyp
نہ مکاں رہا نہ نشاں رہا، ترا عشق ایسا بیاں رہا،تُو لامکاں کی ہے سلطنت، ترا دِیدۂ آوارہ ہم بھی ہیں!! 🙏💯🥰
2026-07-26 17:33:32
4
𝒲𝒶𝓇𝒹𝒶𝒽 𝑀𝓊𝑔𝒽𝒶𝓁 💌💗 :
جب "میں" کا پردہ ہٹا تو "وہ" ہر سو نظر آیا،خودی مٹی تو دل میں رب کا جلوہ اتر آیا۔
🌿🤍🌿
2026-07-26 16:28:44
6
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
nice caption 💯🥀
2026-07-26 16:31:01
0
Tariq Aziz Suniyara :
2026-07-27 05:05:10
1
Mian Naveed :
wah it's true
2026-07-26 17:10:20
0
🍂 قــفـسِ حـــیـات 🍂 :
وہ لامکاں ہے تو دل میں بھی جلوہ گر ہے سدا،
اسی کی جستجو میں بے خبر ہم بھی ہیں۔۔۔۔۔۔
✨✨✨✨✨
2026-07-26 16:20:35
4
♥‿♥ *Mughal* :
😓😌 انسان بڑا نہ شکرا ہے خدا کی عنایات کا شمار کرنے لگتا ھے جب کے حساب ایک زرے کا دینے کے قابل نہیں
2026-07-26 20:59:00
2
dil e sofiyana :
ہیلو
2026-07-26 15:08:52
2
sonia.minhas9786 :
wahhh
2026-07-26 21:53:28
1
🔥آتشِ عشق🔥 :
لاجواب 👌
2026-07-26 15:45:25
2
اَنــت الحُـــــب💗💌 :
کوئی مسکن نہ ملا دشتِ جنوں میں ہم کو،
وہ بھی بے نام و نشاں، ہم بھی پتا پوچھتے ہیں۔
🥰🥰🥰🥰
2026-07-26 17:39:46
2
🦋 𝙕𝙖𝙫𝙞𝙮𝙖𝙧 Aɯαɳ🦋 :
خیر تو ہے کہ سورسرافراز ہے عرشِ بریں کا،
کیا کسی بندے کا دل ٹوٹا ہے دربارِ خدا میں!
2026-07-26 18:03:12
1
💕⃝🕊️ 𝗔𝗶𝘇𝗮𝗹 💕⃝🕊️ :
kmaaaal ast 💗
2026-07-26 16:09:42
1
Queen 👑💗 :
Kamal...💖💞
2026-07-26 16:12:51
1
🍁فـقیـــرن🍁 :
عشق کی ریت انوکھی ہے عجب شان اس کی،،،
وہ جو تخت پر بیٹھا ہے،،،، فقیر ہم بھی ہیں!!
🥰💯♥️
2026-07-26 17:31:45
3
𝒲𝒶𝓇𝒹𝒶𝒽 𝑀𝓊𝑔𝒽𝒶𝓁 💌💗 :
عاشق جانتا ہے کہ منزل کسی شہر یا مکان کا نام نہیں، بلکہ اس لمحے کا نام ہے جب دل سے "میں" مٹ جائے اور ہر سانس میں صرف "وہ" باقی رہ جائے۔
🌿🤍🌿
2026-07-26 16:26:13
4
🦋 𝙕𝙖𝙫𝙞𝙮𝙖𝙧 Aɯαɳ🦋 :
"درِ دل کُلاہِ فقر سوں ہے تاج دارِ ہم،
ہم کو بھی اب حضور میں اپنے قبول کر!
"اور:"تمام عمر اسی جستجو میں کٹ گئی دردؔ،
کہ جو دل میں بسا ہے، وہ کہاں نہیں ملتا!
2026-07-26 18:05:30
2
اَنــت الحُـــــب💗💌 :
مساواتِ عشق کا یہ اصول بھی کیا خوب ہے کہ محبوب کی بے نیازی اور عاشق کی بے سر سامانی ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ وہ عرش پر جلوہ گر ہے اور ہم فرش پر خاک بسر، مگر نسبت دونوں کی لامنتہیٰ سے ہے۔ اس کی تنہائی بھی لامکاں ہے اور ہماری بے گھری بھی بے انتہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2026-07-26 17:38:23
3
Ǝꟽ∀ꟽ 😜> 420< 😜 :
إِنّكُمْلَمْتُخْلَقُوا لِلْفَنَاءِ، وَإِنّمَا خُلِقْتُمْلِلْبَقَاءِ (لِلْأَبَدِ)، وَإِنّمَا تَنْقَلُونَمِنْدَارٍ إِلَى دَارٍ»
۲. اردو ترجمہ
"تم فنا (ختم) ہونے کے لیے پیدا نہیں کیے گئے، بلکہ تم ہمیشہ رہنے (بقائے ابد) کے لیے پیدا کیے گئے ہو۔ تم تو صرف ایک گھر سے دوسرے گھر منتقل ہوتے ہو۔"
2026-07-27 02:54:16
2
🍁فـقیـــرن🍁 :
🥰💯🙏
2026-07-26 17:27:10
1
🅐🅛🅜🅘🅡•<🅢🅗🅐🅗>• :
♥️♥️♥️
2026-07-26 16:31:14
0
Jannat Zahra :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-07-26 17:36:00
0
Muhammad🫰My❤️🔥 life 🫶 :
❤️❤️❤️
2026-07-26 15:09:24
2
🛫🛫 pardase :
🌺🥹🌺
2026-07-27 01:41:48
0
فیصل🚩 :
🥰🥰🥰
2026-07-27 01:56:47
0
To see more videos from user @rahe_ishq8, please go to the Tikwm
homepage.