@talaash924: 🚨 ملتان میں پولیس کی کارروائی تھانہ ڈی ایچ اے پولیس نے ایس ایچ او حافظ شہباز احمد کی سربراہی میں ملتان پبلک اسکول روڈ پر قائم ایک مساج سینٹر پر کارروائی کی۔ پولیس کے مطابق مساج سینٹر کی آڑ میں مبینہ غیر قانونی سرگرمیوں کی اطلاع پر چھاپہ مارا گیا، جس کے دوران متعدد مردوں اور خواتین کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے اور تحقیقات کی روشنی میں قانون کے مطابق مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
Thana shah shams sho Bilal mery ghr pr na jaiz raid ki or Meri 2 bikes Sath ly gya with docoments 1 CD 70 mhk 2408 2013 model
1 cg125 bhp 1781 2026 model Jo k ab wapis nhi kr rha CD 70 mery mehman ki thi
2026-07-26 17:54:18
2
Multani lrka :
jhot bol kr ghr ay k routine ka search Hy koi lady police nhi thi Sath
2026-07-26 17:55:00
1
To see more videos from user @talaash924, please go to the Tikwm
homepage.