@k4kashmir0: نہ ہم کل پاکستان کے خلاف تھے نہ آج پاکستان کے خلاف ہیں نہ پاکستانی فورسزز سے ہمارا کوئی جھگڑا ہے۔ نہ پاکستان کے اداروں سے آرمی سے جھگڑا ہے۔ کس نے کہا تھا آپ کو سویل گورنمنٹ کا کام ہوتا ہے۔ وہ معاہدے کرے۔ وہ ان پر عملدرآمد کرتی ہے یا نہیں۔ یہ لڑائی جھگڑا ہماری اپنی حکومت کےساتھ تھا۔ تو کس نے کہا تھا آپ یہاں آکر ٹانگ اڑائیں۔ کس نے آپ کو دعوت دی کے آپ یہاں پر آئیں۔ #29september #Kashmir #foryou #1millionaudition #fyppppppppppppppppppppppp @TikTok