عمر نہیں تھی یہ ہماری جن اُلجھنوں میں اُلجھ گئے، کچھ خواب وقت سے پہلے ٹوٹ گئے، کچھ لوگ راستوں میں بچھڑ گئے۔
مسکرانے کی عمر تھی مگر فکر نصیب ہوئی، کھل کر جینے کا وقت تھا مگر آزمائشیں قریب ہو گئیں۔
کچھ زخم ایسے ملے جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتے، اور کچھ درد ایسے ہیں جو خاموشی میں بھی چیختے رہتے ہیں۔
ہم تو صرف سکون ڈھونڈنے نکلے تھے، مگر زندگی نے ہمیں اُن راستوں پر لا کھڑا کیا، جہاں ہر قدم پر صبر کا امتحان تھا۔
یہ آپ کے مصرعے
2026-07-26 19:31:52
6
درویش 🖤🥀 :
agr wo ni
to koi ni
kon kon agree ha🥺
2026-07-31 09:02:58
17
cute girl 🥰 :
May Allah remove your worries.🥺🥺
2026-07-29 05:18:22
8
S H o ح i b ✔️ :
بے فکر رہیں، اللّٰه پاک آپ کو
اس سے بہتر ہی سے نوازے گا
2026-07-27 14:10:20
16
ام کلثوم :
بس وہی چاہیئے مر جاو گی پر اس کو اپناوں گی 🥺🥺
2026-07-28 06:38:55
11
🅸🆂🅷🆀 🅼🆄🆁🆂🅷🅰🅳 :
🥺 ریزہ ریزہ کر کے بیکھر دیتی ہے
بے پروا لوگوں سے بے انتہا محبت 🥺
2026-07-28 11:42:30
6
اداس لڑکی :
hayeeeeee💔💔💔🥺
2026-07-29 11:06:34
7
🖤 :
منتیں ادھوری رہ گئیں مرشد
چاہنے والا معذرت کر گیا ہے 😔
2026-07-28 14:11:38
5
jahanzaib.khan844 :
kasam se main bhi aise hun🥺🥺🥺🥺
2026-07-27 07:50:54
5
💔Zoia Fatima💔 :
:وہ جو گھنٹوں آسمان کو دیکھتے ہیں🥹
انہوں نے کچھ تو کھویا ہوگا زمین پر💔
2026-08-01 06:18:36
5
دردِ❤️🩹جدائی😭 :
right😭😭😭😭😭😭😭
2026-07-26 21:05:07
6
🍷Abdul Zahid🍷 :
اے میرے پیارے رب مجھ سمبت جو بھی اپنی محبوب سے نکاح کا نیت رکھتاهے تجھے تیری صمد نام کا واسته سب کی خواهش پورا کریں 😭😭
2026-07-28 23:21:35
6
Butterfly 🦋🫶 :
ufffff kia kara 🥺 yar 😣
2026-07-27 09:01:33
6
ادآس لڑکا😢 :
اے فرشتوں کھول دوں آسمانوں کی دروازے۔۔۔۔
ہم غریبوں نے رب سے باتیں کرنی ہے۔۔۔😥
2026-07-30 15:51:20
5
SALEEM RAJPUT🖤😎 :
انسان کا سب سے بڑا دشمن اسکا دماغ ہے
پکڑ پکڑ کر وہ لمحے یاد کرتا ہے جو سب سے زیادہ ازیت دیتے ہیں _
2026-07-27 19:47:00
6
Kashmir banega Pakistan :
:ہمـارا تـجـربـہ اچـھـا نـہـیـں
ہـم عمر بھر محبت کے خـلاف بـولیـں گےـ😳