@blackshayarix: کاش اللہ کے قانون میں ماں کو زندگی دینا جائز ہوتا، تو اپنی ہر خوشی، ہر سانس اور اپنی ہزاروں زندگیاں اپنی ماں پر قربان کر دیتی۔ 😭🤲 اللہ تعالیٰ تمام مرحوم ماؤں کی مغفرت فرمائے، ان کی قبروں کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے، اور ہمیں ان کی دعاؤں کی برکت نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🤍#ForYou #FYP #Pakistan #Trending #MaaKiMohabbat