سلام ہے ان ماؤں بہنوں کو جو اس مُشکل وقت میں اپنے کشمیری بھائیوں کے شانا باشنا ساتھ کھڑی ہیں 🥺🙋🚩
2026-07-27 01:14:48
2
Naqib btni123 :
ہم نے کشمیر بہت مس کر رہا تھا کہ میں کشمیر کیسے دیکھ رہا ہوں لیکن ابھی میں سارے کشمیر دیکھ لیا ان کے لوگ بہت اچھے ہیں وہ ہم سے بہت پیار کرتے ہیں اور ہم اس سے پیار کرتے ہیں خوش رہو اباد رہو
2026-07-27 05:24:39
0
Tanveer Gul :
♥️
2026-07-26 16:37:53
0
soud :
❤️❤️❤️❤️
2026-07-26 16:09:24
0
Syed Nabeel Ali Kazmi :
وادی کی ہر صدا میں اک امید باقی ہے،
ہر دل میں آزادیٔ فکر کی تمہید باقی ہے۔
کشمیر کے لوگوں کا حوصلہ کبھی کم نہ ہوگا،
اندھیری رات کے بعد بھی روشن صبح باقی ہے۔