@assirajpoot.99: پچھلے مارچ کے مناظر اس بار دس گناہ زیادہ طاقت سے نکلے گا مارچ 🚩✊🦅✍️افغانستان میں مولا عمر کھڑا ہوا اور رشیا ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا وہ ہم نے سنا تھا لیکن ہماری سرزمین کشمیر پہ مولا عمر کھڑا ہو گیا انشاءاللہ فتح سچ کی ہو گی اور ہم نے اس قائد کے صبر سے بہت کچھ سیکھ لیا شریر خون میں لت پت لیکن صبر کا دامن نہیں چھوڑا✌️🏳❣️🤲