@mohammadahmad_musakhail: *"صبح کی عادت"* جب بابا جان بیمار تھے تو میری صبح کا آغاز ان کے کمرے سے ہوتا تھا۔ دروازے پر ہلکی سی دستک، پھر آہستہ سے اندر جانا۔ اور سب سے پہلا جملہ جو میرے لبوں پر ہوتا: *"بابا جان، رات کیسی گزری؟ طبیعت اب کیسی ہے؟ بابا کی تھکی ہوئی مسکراہٹ اور پیار سے "بیٹا میں ٹھیک ہوں" کہنا... بس یہی سن کر میرا سارا دن جُڑ جاتا تھا۔ آج وہ کمرہ خاموش ہے۔ آج میں اسی محبت، اسی فکر کے ساتھ ان کی قبر پر آتا ہوں۔ میں ہر صبح، روزانہ۔ اس کے قبر پاس کھڑا ہو جاتا ہوں۔ بس فرق صرف اتنا آیا ہے... پہلے میں کمرے میں جا کر ان کی خیریت پوچھتا تھا۔ آج قبر پر آ کر ان کے لیے دعا کرتا ہوں۔ پہلے وہ مجھے جواب دیتے تھے، آج میں ان کی خاموشی میں اپنا جواب ڈھونڈتا ہوں۔ *بابا جان، آپ کے بغیر صبح ادھوری ہے۔* لیکن وعدہ ہے میرا ، جب تک سانس ہے، آپ کی صبح کی پوچھ کبھی نہیں رکے گی۔ میرے پیارے باباجان اللہ آپ کو جنت کے باغوں میں جگہ دے۔ آمین۔ #باباجان😭😭😭😭 #پلارجان #پلارجانه_الله_دی_جنتونه_درکری #missyoubabajan😭😢 #missyoufather💔😭

Mohammad Ahmad
Mohammad Ahmad
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 26 July 2026 16:13:30 GMT
241
32
4
0

Music

Download

Comments

ythamzakhan
HaMzA kHaN🇮🇹💪 :
😭😭😭😭😭😭
2026-07-26 16:34:19
0
ythamzakhan
HaMzA kHaN🇮🇹💪 :
😳😳😳
2026-07-26 16:34:06
0
aziz.ullah80479
aziz ullah804 :
🥰🥰🥰
2026-07-26 16:21:16
0
murtaza.khan8639
🫀Mr Murtaza 🫀 :
😭😭😭
2026-07-26 17:47:41
0
To see more videos from user @mohammadahmad_musakhail, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About