@benam8050: بابا مجھے وہ دن بہت یاد آتے ہیں۔۔۔ جب آپ اپنی بیٹی کو پکارتے تھے۔۔۔۔ جب آپ اپنی بیٹی سے پیار کرتے تھے۔۔۔ جب آپ میری ضد کے لیے ہر وہ چیز کرتے تھے جو آپ کے اپنوں کو ناپسند تھی۔۔۔۔۔۔ جب آپ اپنے کاندھوں پر اٹھا کر مجھے باہر لے جاتے تھے۔۔۔۔ !!!!بابا آپ چلے گئے ۔ہم نے آپ کے بغیر چپ رہنا سیکھ لیا ہے 🥺👀😭