@iramqurban5: 🚩❤️خدمت گزاری جو در حسین پہ سکھائی جاتی ہے خدا کی قسم ایسا کہیں نہیں سکھائی جاتی جس کی زندہ مثال کرب و بلا ہے 🙏 ائیں دیکھیں کربلا میں کس طرح خادم حسین ہر رنگ ہر مذہب, چھوٹے, بڑے, بزرگ لوگوں کی خدمت کرتے ہیں 🥹❤️🙌🙏 “احسنت خادم الحُسین ع”😍 #الامام_الحسين #الأربعين #كربلاء #نجف #زيارة_الأربعين