@anjum.minhaj: صدیقِ اکبر کون؟ کیا سیدنا علی المرتضٰی علیہ السلام کو صدیقِ اکبر کہا جا سکتا ہے؟ | نوٹنگھم علماء و مشائخ سیشن سوال نمبر 4 . کیا ’صدیقِ اکبر‘ کا لقب صرف سیدنا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے ساتھ خاص ہے، یا اس کا اطلاق کسی اور جلیل القدر ہستی کیلئے بھی ہو سکتا ہے؟ اس علمی اور تحقیقی گفتگو میں شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری دامت برکاتہم العالیہ قرآن، احادیث اور امت کی علمی روایت کی روشنی میں ’صدیق‘ اور ’صدیقِ اکبر‘ کے القابات کی شرعی و تاریخی حیثیت واضح کی ہے۔ #TahirulQadri #SiddiqEAkbar #minhajulquraninternational #anjumminhajbhatti #creatorsearchinsights

Anjum Minhaj
Anjum Minhaj
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 26 July 2026 16:44:40 GMT
87063
4209
151
548

Music

Download

Comments

malikrashidawan50
‼️Mr _ Malik‼️ :
Subhan Allah Dr Sahib Great massage
2026-07-27 10:06:03
1
warispakistani1986
Waris Pakistani :
مین ظاہر القادری صاحب کا بہت بڑا فین ہوں اصل مین صدیق اکبر لقب مولا علی کا ہے انہوں نے پردے میں بیان کیا اگر یقین نہ آئے تو ابنِ ماجہ پڑھیں وہاں صاف لکھا ہے
2026-07-27 03:54:01
32
user7887273463592
Farhan Sheikh :
صدیق اکبر ایک ہی ہے اور وہ بس سیدنا ابوبکر صدیق ہے❤️
2026-07-27 07:09:04
40
mianali03333
قلبِ علی :
صدیق اکبر فاروق اعظم ہیں ہی مولا علی ہیں
2026-07-27 10:26:31
42
user13349978888124
user13349978888124 :
jamii g zandaà bad
2026-07-27 04:17:11
1
hafiz_adeel_81
_𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻𝗶_ :
کمال است 🫡
2026-07-27 04:48:58
1
hafiznaeemshehzad
Hafiz Naeem Shehzad :
excellent & marvellous 🥰🥰🥰
2026-07-27 08:02:46
1
syedfahadshah53
syed Fahad Shah :
kya baat Mashallah ❤️
2026-07-27 15:46:42
1
mazharawan8298
Mazhar Awan (QutabShahi) :
Great Islamic Scholar
2026-07-27 03:31:37
1
sultani_foods_official
Sultani Foods Official :
2026-07-27 06:14:39
4
syedzadah39
SyedFaheemAbbas :
سہی۔ کہہ دیا۔ علی علیہ السلام ہی صدیق اکبر۔ ہیں
2026-07-27 17:54:07
7
aligr4863
Ali G :
قادری صاحب اس میں اصل جو بات ہے وہ آ پ چھوڑ گئے جب آ پ صلی علیہ وآلہ وسلم نے کفار مکہ کو رات والا واقعہ بیان کیا یعنی واقعہ معراج، تو کفار مکہ فورآ حضرت ابوبکر صدیق رض کی تلاش میں نکل کھڑے ہوئے انہوں نے ایسا کیوں کیا؟ ۔اس واسطے کیا کہ وہ حضرت ابوبکر صدیق رض کو آ پ صلی علیہ وآلہ وسلم کے سب سے زیادہ قریب سمجھتے تھے ۔ اور یہی بات کچھ لوگوں کو ہضم نہیں یوتی ۔
2026-07-27 04:28:36
6
farooq.baba.faroo
Farooq Baba Farooq Baba 12 :
2026-07-27 02:51:49
9
804.com46
⚔️Sᴀʀᴅᴀʀ⚔️ :
صدیق اکبر فاروق اعظم صرف مولا علی علیہ السلام ہے
2026-07-27 08:52:37
11
say_ahsan
Ahsan :
قیامت تک صدیق آتے رہے گے ۔ لیکن ان سب کے سردار صدیق اے اکبر ہی ہے ۔۔
2026-07-27 13:18:47
9
saqibadvocate007
Saqib Asghar Awan :
ابوبکر صدیق رض اللہ عنہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے صدیق کہا تو اسی نسبت سے وہ صدیق اکبر ہیں،صدیق کو خدا اور خدا کا رسول بس
2026-07-27 12:40:05
7
alii_shnawer
ALii sHaNawEr :
آپ یہ بھی بتا دیتے صدیق اکبر ، فاروق اعظم مولا علی کو حدیث میں واضح اور مخاطب کر کے دیا گیا
2026-07-27 09:10:16
5
malik.mubasir31
Malik mubasir :
آہ صدیق اکبر حضرت ابوبکر صدیق تیری عظمت کو سلام 🥰🥰🥰
2026-07-27 09:58:27
5
abbas4226
Abbas :
صداقت باندی ھے محمد و آل محمد ص کی جن کو اللہ نے صدیق اکبر بنایا باقی امت بادشاہ جسے چاھے جو بنا دے
2026-07-27 02:21:24
6
afzaal.ahmed648
Afzaal guجar :
کیا ہم مولا کا لقب خلفاء ثلاثہ کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں
2026-07-27 06:54:09
1
bushrakhanum60
Bushra khanum :
Assalamu alaikum doctor Tahir qadri Sahab ka number milega bhai sahab
2026-07-27 09:23:18
0
syedsarmad001
سید سرمد حسین :
نئیں جمنا ماں نے دوجا طاہرالقادری ❤️کیا احسن طریقے سے سمجھایا ہے کمال است ❤️
2026-07-27 18:34:17
3
maratabalisandhu
Maratab Ali Sandhu :
صدیق اکبر ایک ہی ہے اور وہ بس سیدنا ابوبکر صدیق ہے❤️
2026-07-27 15:54:36
2
arsalanbhatti004
💞بھٹی راجپوت💞 :
حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سارے صحابہ کرام صدیق ہیں لیکن صدیق اکبر سیدنا ابو بکر صدیق ہیں
2026-07-27 08:12:46
3
umair.nawaz986
Umair Nawaz :
ماشاءاللہ
2026-07-26 17:14:54
3
To see more videos from user @anjum.minhaj, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About