@brokensoul1911: اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی، ہم کر کے دیکھ چکے ہیں محبت سچی بھی. ہم نے دل کی ہر دھڑکن کو اس کے نام کر دیا تھا، ہر دعا میں اس کا ذکر کیا تھا، ہر خواب میں اس کا چہرہ بسایا تھا مگر پھر بھی وہ ہمارے نصیب میں نہ لکھا گیا، ہم نے وفا کی حدوں کو چھوا، خود کو مٹا کر بھی اسے چاہا، اس کی خوشیوں میں اپنی خوشی ڈھونڈی، اس کے غموں میں خود کو جلایا، لیکن شاید محبت صرف چاہنے کا نام نہیں بلکہ ملنے کا نصیب بھی مانگتی ہے جو ہمیں کبھی ملا ہی نہیں، ہم نے وقت کے ہر لمحے کو اس کے انتظار میں گزارا ہر گزرتی شام کو امید سے باندھا کہ شاید آج وہ لوٹ آئے، شاید آج وہ ہمیں اپنا کہہ دے مگر وقت نے ہر بار ہمیں خالی ہاتھ لوٹا یا، ہم نے اپنے نہیں، آنسوؤں کو چھپانا سیکھ لیا، اپنے درد کو خاموشی میں دفن کرنا سیکھ لیا مگر دل ہے کہ مانتا ہی نہ وہ اب بھی اسی ایک نام پر آکر رک جاتا ہے، ہم نے خود کو ہزار بار سمجھایا کہ جو تمہارا نہیں وہ کبھی تمہارا ہو بھی نہیں سکتا مگر محبت دلیل نہیں مانتی وہ تو بس ہو جاتی ہے اور پھر ساری زندگی ایک ادھوری کہانی بن کر رہ جاتی ہے، ہم نے اسے کھونے کے بعد یہ جانا کہ سچی محبت بھی ہر کسی کو نہیں ملتی، کچھ لوگوں کے نصیب میں صرف چاہنا لکھا ہوتا ہے پانا نہیں، ہم نے اس کے بغیر جینا بھی سیکھ لیا ہے مگر سچ تو یہ ہے کہ جینا اور زندہ رہنا دو الگ چیزیں ہیں ہم بس زندہ ہیں، دل اب بھی وہیں کہیں اس کے پاس رہ گیا ہے، اور ہم خالی ہاتھ اس دنیا میں چل رہے ہیں، یہ مان کر کہ اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی، چاہے محبت کتنی ہی بچی کیوں نہ ہو، چاہے دل کتنی ہی شدت سے کیوں نہ چاہے کچھ کہانیاں بس ادھوری رہنے کے لیے ہی لکھی جاتی ہیں اور ہم انہی ادھوری ... کہانیوں میں سے ایک ہیں

꧁Mคsђђ𐍉𐍉d꧂🦋⁂༄爪ᴿ𝖈廾ѧห𝐷ѧ༄⁂🦋
꧁Mคsђђ𐍉𐍉d꧂🦋⁂༄爪ᴿ𝖈廾ѧห𝐷ѧ༄⁂🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 26 July 2026 16:53:25 GMT
17707
1492
14
228

Music

Download

Comments

chaudary.bilal39
Muhammad Bilal . :
سہی
2026-08-10 19:07:06
1
khursheed.ahmed143
khursheed ahmed :
🥰🥰🥰
2026-08-29 13:00:51
1
shaziawan4817
𝓐𝓦𝓐𝓝 🍁💫✨ :
💕💕💕
2026-08-22 18:53:26
2
pardesisaif2
Asghar Aliجئي سنڌ جئي🙏🙏🙏🙏 :
💓💓💓
2026-08-19 06:49:30
1
yasirmubeen75
💖💕❣️Malik❣️💕💖 :
💖💖💖
2026-08-15 04:11:36
1
sufyan.ali.sufyan449
Sufyan Ali Sufyan Ali :
🥰🥰🥰
2026-08-16 17:25:28
1
muhammadishakkhan6
Ishaq khan :
❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-13 10:29:41
1
shah.shah9637
Shah Shah :
🥰🥰🥰
2026-08-11 06:29:33
1
muhammad.waris4914
Muhammad Waris :
💞💞💞
2026-08-11 12:16:33
1
waheedabbasi4335
K#W@H££D @BB@SI47 🇹🇷 :
❤️❤️❤️
2026-08-01 15:59:36
1
babarkhan6205
Babar khan mughal :
😭😭😭
2026-07-27 05:04:09
1
farooqanwar344
💞💞💞 فخرے شاہ پور 💞💞💞 :
🌹🌹🌹
2026-07-30 08:29:53
1
safeer38sgo
SafeeR M♥️♥️♥️ :
😂😂😂
2026-07-27 12:57:52
1
nisar92931
KHAN G :
ایسی گھڑی بھی آئی تھی ـ راہ حیات میں تنہاکھڑے ھوے تھے ہم پوری کائنات میں آیا نہ پاس کوئی بھی جو کوشش کے باوجود ہم نے اپنی بسا لی دنیا ـ پھر اپنی ھی ذات میں.
2026-07-26 20:11:31
2
To see more videos from user @brokensoul1911, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About