کیا ملے مجھے سبھی کا صلہ، بابا… آپ کی یاد ہی کافی ہے۔
بتاؤں کیا مجھے کیا ملا؟
آپ کے جانے کے بعد تو ہر خوشی ادھوری رہ گئی میرے حصے میں اگر کوئی صلہ آیا ہے،
تو وہ ہر رات آپ کی یاد میں بھیگا ہوا تکیہ،
ہر دعا میں آپ کا نام،
اور ہر مسکراہٹ کے پیچھے چھپا ہوا درد ہے. بابا…
اگر دنیا کی ساری خوشیاں ایک طرف ہوں،
اور ایک لمحے کے لیے آپ واپس مل جائیں،
تو میں دنیا کی ہر خوشی ٹھکرا دوں
2026-07-27 06:26:22
2
To see more videos from user @vortexmistlondon, please go to the Tikwm
homepage.