جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا انہی درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے وہ گاؤں کا ایک ضعیف دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا جب اس کے بچے جو شہر جا کر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا جب اس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے تو لوگ سمجھے💔🥺🫀
2026-07-28 13:21:34
16
Sultan پٹھان 😊😎 :
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے
جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے
وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا انہی درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے
وہ گاؤں کا ایک ضعیف دہقاں سڑک کے بننے پہ کیوں خفا تھا جب اس کے بچے جو شہر جا کر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے
اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو کوئی نہ سمجھا جب اس کے کمرے سے لاش نکلی خطوط نکلے تو لوگ سمجھے💔🥺🫀
2026-07-29 18:16:58
7
Tanveer Qureshi :
احمد سلمان کی خوبصورت غزل
2026-07-29 20:26:33
1
user5405561810686 :
😘اشک ضائع ہو رہے تھے دیکھ کر روتا نہ تھا جس جگہ بنتا تھا رونا میں ادھر روتا نہ تھا صرف تیری چپ نے میرے گال گیلے کر دیے میں تو وہ ہوں جو کسی کی موت پر روتا نہ تھا
2026-07-29 19:22:07
2
☠︎︎ 𝑀 𝐴𝑏𝑑𝑢𝑙𝑙𝑎ℎ ☠︎︎ :
😭😭
Kya deep lines hh Bhai ki 😭😭
Dil khon k ansooo rona lg gya....😭😭
2026-07-27 07:47:49
4
blabla :
ye Mubarak Sadiqei London ka kalam
2026-07-28 17:23:45
3
M.Ali rizvi :
wah
2026-07-29 17:05:37
0
Malik Wajid Pounta :
:جب میں نے نفرت کرنے کا ہنر سیکھ لیا
تب ہر کسی کو مجھ سے محبت ہونے لگی
2026-07-29 18:21:22
1
shan Baloch Mandi Dubai 🇦🇪 :
2026-07-29 15:52:49
0
zubair :
😭
2026-07-28 21:19:21
0
🦋𝄟⃝ ᴠͥɪͣᴘͫ✮⃝ 𝕶𝖎𝖓𝖌 𝄟⃝ :
ٹک ترک عشق کریے لاغر بہت ہوئے ہم
آدھا نہیں رہا ہے اب جسم رنج فرسا
2026-07-29 16:09:42
0
Siyal 🇵🇰🇸🇦 :
zabardast
2026-07-29 12:44:14
0
Entertainment :
kaml
2026-07-29 09:22:17
1
Rana Faizan :
nice 👍 yar
2026-07-27 19:25:48
0
To see more videos from user @mazakraat531, please go to the Tikwm
homepage.