@exho.reality: ہم بھی کبھی نرم مزاج تھے، وقت نے ایسے سبق پڑھائے کہ اب احساس بھی خاموش رہتے ہیں۔ دھوکے نے ایک نیا کردار سکھایا، آخرکار مسکرانا آگیا، مگر دل سے نہیں۔ کچھ زخم ایسے بھی ہوتے ہیں، جو خون نہیں بہاتے، مگر انسان بدل دیتے ہیں پتھر دل ہم پیدائشی نہیں تھے، کچھ اپنے تھے جنہوں نے ہمیں ایسا بنا دیا۔❤️🩹