@sayahbakhat_07: اماں کہتی تھیں بیٹا گھر کی عورتیں اگر رات کے 1 بجے اچانک کمرہ سمیٹنے لگ جائیں تو انہیں سمیٹنے دو دراصل اس وقت کمرے کا سامان نہیں ہوتا جو بکھرا ہوتا ہے #foryou #foryoupage #unfreezemyaccount
عورت رات کو دیر سے اٹھ کر کمرہ صاف کرنے لگے تو وہ دراصل کمرہ نہیں سمیٹ رہی ہوتی۔ کمرے
کا سامان نہیں ہوتا، جو بکھرا ہوا ہے اس وقت اس کا دل بکھرا ہوا ہوتا ہے۔
کوئی ٹینشن کوئی اداسی کوئی سوچ اسے سونے نہیں دے رہی ہوتی۔ تو وہ اپنا دکھ کم کرنے کے لیے صفائی میں مصروف ہو جاتی ہے۔
اس لیے اسے ٹوکو نہیں، اسے سمیٹنے دو۔ وہ سامان نہیں، اپنے دل کے ٹکڑے سمیٹ رہی ہے۔
یہ عورتوں کے جذبات اور خاموش درد کی بہت خوبصورت سی تشریح ہے۔۔۔۔
2026-07-27 02:25:23
1294
اسامہ🥀 :
baat gehri ki hay lakin har baat amaa k zimy to nahi lagao bhai
2026-07-26 22:26:01
146
Princess 👑 :
agar biwi aesy kre to usy galay sy laga len or kahayn k sb thek hojayega
2026-07-26 22:16:59
80
shahzadalim75 :
اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ نماز قائم کرو عبادت کرو قیامت کا دن بہت سخت ہ
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ
2026-07-27 02:46:06
254
pari :
mujhy b JB Mera byta yad ata h to me uska sman bkher dyti hun uski cheezon me me mujhy whi nazr ata h🥺🥺
2026-07-27 13:10:47
28
Arachnix :
Hmare ghar waly to din ko bhi nhi sametti raat ko khaq samete gi😅😅
2026-07-27 09:58:59
20
🌹Ñäzåkât🥀Jätt🌹 :
I fell this pain 😞😞
2026-07-27 05:14:04
0
M Awais ⚜️ :
اب وہ عورتیں بھی نہیں رہیں🥺
2026-07-26 19:55:47
6
Maryam Fatima :
@𝐌𝕒ل𝕚𝕂.𝐑𝔸𝕊ℍ𝕀𝔻:عورت رات کو دیر سے اٹھ کر کمرہ صاف کرنے لگے تو وہ دراصل کمرہ نہیں سمیٹ رہی ہوتی۔ کمرے
کا سامان نہیں ہوتا، جو بکھرا ہوا ہے اس وقت اس کا دل بکھرا ہوا ہوتا ہے۔
کوئی ٹینشن کوئی اداسی کوئی سوچ اسے سونے نہیں دے رہی ہوتی۔ تو وہ اپنا دکھ کم کرنے کے لیے صفائی میں مصروف ہو جاتی ہے۔
اس لیے اسے ٹوکو نہیں، اسے سمیٹنے دو۔ وہ سامان نہیں، اپنے دل کے ٹکڑے سمیٹ رہی ہے۔
یہ عورتوں کے جذبات اور خاموش درد کی بہت خوبصورت سی تشریح ہے۔۔۔۔
2026-07-27 14:19:36
24
♡𝐇ศ𝕞𝘇ᴧ 𝐌𝗮ʸǿ :
عورت رات کو دیر سے اٹھ کر کمرہ صاف کرنے لگے تو وہ دراصل کمرہ نہیں سمیٹ رہی ہوتی۔ کمرے
کا سامان نہیں ہوتا، جو بکھرا ہوا ہے اس وقت اس کا دل بکھرا ہوا ہوتا ہے۔
کوئی ٹینشن کوئی اداسی کوئی سوچ اسے سونے نہیں دے رہی ہوتی۔ تو وہ اپنا دکھ کم کرنے کے لیے صفائی میں مصروف ہو جاتی ہے۔
اس لیے اسے ٹوکو نہیں، اسے سمیٹنے دو۔ وہ سامان نہیں، اپنے دل کے ٹکڑے سمیٹ رہی ہے۔
یہ عورتوں کے جذبات اور خاموش درد کی بہت خوبصورت سی تشریح ہے۔۔۔۔
2026-07-27 19:21:04
10
Shiza Khan :
Are ocd b tw ho skti h use🤦♀️meri trha
2026-07-27 03:07:10
5
Nayab Muغhal :
🤔 m n kafi br prha h mgr Kuch smjh ni Aya 😳koi btay g mujhy is k mtlb
2026-07-27 04:29:04
9
Nimra khan :
smj nhi ayi
2026-07-26 20:22:00
8
YUSRA🖤 :
me kitchen sametne lag jaati hoi
2026-07-27 02:50:21
10
NUMAN. MAAN🔥🦅 :
:اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ نماز قائم کرو عبادت کرو قیامت کا دن بہت سخت ہ
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ
2026-07-27 11:37:31
9
white_rose :
mare khyail se use us time bari izzat or muhabt se pakr k apny pass betha leina chai or aysta se pochna chai k kia soch ri ha. kia ha jo use ulja rha ha. or use bina judge kia bina mashwra dia sunana chai. wo pursakoon ho jaye gi. hmein dusron ki tentions ko smjny or unhein relief dyne wala hona chai.
2026-07-27 16:37:25
6
areeb :
kabi kis pr bad time na ay Dua KR sab ko un ki mohabbat zaroor miley
2026-07-27 14:22:37
5
Mrs'Hunny :
@𝐌𝕒ل𝕚𝕂.𝐑𝔸𝕊ℍ𝕀𝔻:عورت رات کو دیر سے اٹھ کر کمرہ صاف کرنے لگے تو وہ دراصل کمرہ نہیں سمیٹ رہی ہوتی۔ کمرے
کا سامان نہیں ہوتا، جو بکھرا ہوا ہے اس وقت اس کا دل بکھرا ہوا ہوتا ہے۔
کوئی ٹینشن کوئی اداسی کوئی سوچ اسے سونے نہیں دے رہی ہوتی۔ تو وہ اپنا دکھ کم کرنے کے لیے صفائی میں مصروف ہو جاتی ہے۔
اس لیے اسے ٹوکو نہیں، اسے سمیٹنے دو۔ وہ سامان نہیں، اپنے دل کے ٹکڑے سمیٹ رہی ہے۔
یہ عورتوں کے جذبات اور خاموش درد کی بہت خوبصورت سی تشریح ہے۔۔۔۔
2026-07-27 16:49:13
5
Niazi Huraira :
:اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ نماز قائم کرو عبادت کرو قیامت کا دن بہت سخت ہ
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ❤️🥰🥰
2026-07-27 02:26:53
7
Latoooo :
muje is post ki bilkul samjh nahe hen
2026-07-27 12:16:11
1
jamshedansari8855 :
is baat ki samajh Nahin I samjha dogi
2026-07-26 19:16:02
4
Wafa.R Cosmetics taxila :
haye 🥺🥺allah pak zalim mrdo sy masom shehzadiyo ko mehfooz frma ameen
2026-07-27 07:32:11
3
Ahassaanjutt :
MUJHA SAMAJ NAHI AYA
2026-07-27 06:30:11
2
Mr's Umair❤️ :
kuch samj nh ayi 😁
2026-07-27 11:45:21
1
Sadam :
shadi ko 16 Sal hoe.. per kabhi Meri BV ne esa Kuch nahi Kiya.. 😅😅
2026-07-27 10:36:21
1
To see more videos from user @sayahbakhat_07, please go to the Tikwm
homepage.