@khizi606: طلب کیا ہوتی ہے...!! 🖤 اُن نگاہوں سے پوچھو...!! جن کے سامنے لوگوں کا ہجوم ہو...!! مگر وہ ہر چہرے میں...!! صرف ایک ہی شخص کو تلاش کرتی رہیں...!! جسے دیکھے بغیر دل نہ مانے...!! اور جس کے سوا کوئی نظر نہ آئے...!! بس اُسی کا نام طلب ہے___🙃🍁 #حضی✍️
اور طلب بھی ایسی جو کبھی پوری نہ ہو ۔۔۔
پھر ہم اپنی زندگی کو خاموش کر دیتے ہیں ۔۔۔
پھر حقیقتوں نے خوابوں کو خاموش کر دیا۔۔۔۔۔
اور اپنے اندر صبر کی حدیں لے اتے ہیں نہ چاھتے ھوے بھی 🥺❤️🔥
🍁🍁
2026-07-26 18:43:14
0
sikandar khan :
💕💕💕
2026-07-27 03:53:42
0
h@mz@awan :
🌹🌹🌹
2026-07-26 17:53:04
0
Hassan اوجلہ :
🥰🥰🥰
2026-07-27 04:26:23
0
To see more videos from user @khizi606, please go to the Tikwm
homepage.