@pakhtoonist: دنیا بدلنے کی خواہش رکھنے والے بہت مل جائیں گے، مگر خود کو بدلنے والے کم ملتے ہیں۔ حالانکہ معاشرے کو تقریروں کی نہیں، کردار والے لوگوں کی ضرورت ہے۔ وہ لوگ جو وفا کو فائدے سے نہیں تولتے، جو تعلق کو مطلب سے نہیں جوڑتے، اور جو مشکل وقت میں بھی اپنے اخلاق کا دامن نہیں چھوڑتے۔ ایسے لوگ خاموش رہ کر بھی دنیا کو بہت کچھ سکھا جاتے ہیں، کیونکہ کردار کی آواز ہمیشہ الفاظ سے بلند ہوتی ہے۔ 🤍🙂 #Pakhtoonist #pashtosong #urducaption #nature #vedio