@losthim121: محبت جب حد سے بڑھ جائے اور نصیب میں صرف خاموشی لکھ دی جائے، تو انسان اندر سے ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے۔ بعض خواہشیں اتنی خاموش ہوتی ہیں کہ ان کی چیخیں صرف دل کے اندر ہی سنائی دیتی ہیں۔ کسی کو پا لینے کی حسرت اور اسے کبھی نہ پا سکنے کا یقین... انسان کو جیتی جی مار دیتا ہے۔ ہم جن دعاؤں کو رو رو کر مانگتے ہیں، اگر وہی ہماری سب سے بڑی ناپاکی یا گناہ بن جائیں، تو روح پر لگا یہ زخم کبھی نہیں بھرتا۔ قیامت کے دن شاید میرا حساب سب سے الگ اسی لیے ہوگا، کیونکہ میں نے ایک ایسی تڑپ کو اپنے سینے میں دفن کر رکھا ہے جس کا کوئی مرہم اس دنیا میں نہیں ہے۔ #newaccount💔 #foryou #viral #fyp #veiwsproblem😭