@sadia_ik804: "میرے پاکستانیوں ! اگر آپ چپ کرکے یہ ظلم سہتے رہے اور انصاف کے لیے نہ کھڑے ہوئے تو پھر یہ نہ سمجھنا کہ وہ اللہ اوپر سے ہماری مدد کرے گا اور ہم خود کچھ نا کریں۔ اللہ قرآن میں کہتا ہے ‘وہ کبھی اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو خود کچھ نہ کرے’"عمران خان💔🚨 #releaseimrankhan #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن_ہے #unfreezemyacount . . . . . . . . . . . .