@tayyabarajah: زندہ قومیں ٹرینڈز کے پیچھے نہیں چلتیں ، ٹرینڈ سیٹرز بنتی ہیں۔ اپنے معاشرے میں دیکھئیے۔ اپنے حقوق کے لئیے بولنا سیکھئیے۔ فرقہ واریت اور علاقائی تعصب سے نکل کر اپنے ملک کے لئیے اور انسانیت کے لئیے کھڑا ہونا سیکھئیے۔🇵🇰پاکستان زندہ باد #trending #protest #viral #fyp