@𝐑 𝐈 𝐂 𝐇: JHON BHI IM VERY IMPRESSED AND MA AP SA KUCH QUESTIONS KRNA CHATA HU JO BHOT TANG KRTAA HAN YAH MERA NHI NEW GENERATION SARII KO INKA JAWABAT CHIYAA SIR PLZ REPLY ME BIG RESPECT LOVE U PZ BRO
2026-07-27 13:23:40
0
Muhammad Farhan :
Agreed brother
2026-07-27 00:00:44
3
Amaan ali PS🍃 :
hahahaha wah John bhi Kitna deep jaty ho Yar kamal😂😂
آپ کہے رہیں ہیں کہ یہ بیماری صرف بڑی میچوں والے اور صرف ڈارھی والے لوگوں میں ہے جبکہ میں روانہ مشاہدہ کرتا ہوں کہ یہ بیماری ہر بچے ہر لڑکے اور ہر آدمی میں ہے چاہے منچھ یا ڈارھی ہو یا نہ ہو
😂
یار آپ کیسی عجیب چیزیں نوٹ کرتے ہیں بھائی زندگی ان چیزوں کے مشاہدے کرنے کے لئے نہیں ہے
یہ تو فضولیات کے زمرے میں آتا ہے
2026-07-27 17:35:19
1
shami khan :
hahaha
2026-07-27 05:44:50
1
Salam Jani 🙏🚩 :
🇵🇰🇵🇰 اپ یہ بالکل صحیح کہہ رہے ہو یہ ایسا ہی ہے اور اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ سندھ کے اندر گرمی کا جو ٹمپریچر ہے وہ بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے اور گرمی اور نمی کی وجہ سے یہ بیماری ہوتی ہے اب مجھے پتہ نہیں ہے یہ ہے یا نہیں ہے لیکن میں نے خود لوگوں کو دیکھا ہے لیکن بہرحال ہے ضرور یہ اپ صحیح کہہ رہے ہیں کہ ہے جب جب جسم زیادہ ہیٹ کرتا ہے نا پھر یہ ہوتی ہے کچھ بھی یہ کھو جانے سے اپنے اپ کو روک نہیں سکتے یہ میں اپ سے بات سیریس کر رہا ہوں لیکن مجھے ایسی بھی ا رہی ہے😂😂
2026-07-27 13:53:48
1
To see more videos from user @johnshaqi08, please go to the Tikwm
homepage.