@nakam_ishaq0: اس کی آنکھیں ایک طرف جادو ٹونا ایک طرف چاند کیا ہے، چاندنی کیا اس کا چہرہ ایک طرف پھول سارے سوچ میں گم اس کا مہکنا ایک طرف لوگ محفل میں تھے لیکن اس کا بیٹھنا ایک طرف کتنی حسین شامیں دیکھیں اس کا ہنسنا ایک طرف ساری دنیا خوب سہی پر اس کا لہجہ ایک طرف نیند سکون اور چین سبھی اس کا سوچنا ایک طرف کتنے دلکش خواب ہوں گے اس کا سجنا ایک طرف سب تعریفیں کم لگتی ہیں اس کا سادہ پن ایک طرف🥹🌸🫰🏻

ناکامِ عِشق🖤
ناکامِ عِشق🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 26 July 2026 18:50:35 GMT
1736
181
3
11

Music

Download

Comments

mehrantarique
MT JARWAR :
caption plz
2026-07-26 18:54:07
0
malak.roman7
ROMAN ❤️‍🩹 :
😔🥹
2026-07-26 18:57:50
0
itx.haseeb.291
H۸SیB🍁 :
🥰🥰🥰
2026-07-26 19:54:18
0
To see more videos from user @nakam_ishaq0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About