@poetrysilant: میں تو ہمیشہ تمہارے پاس تھا، ہر اس لمحے جب تمہیں میری ضرورت پڑ سکتی تھی۔ میں نے اپنی ساری مصروفیات، اپنی ساری دنیا بس تمہارے گرد گھما دی تھی کہ تم جب بھی مڑ کر دیکھو، مجھے اپنے سامنے پاؤ۔ لیکن افسوس! تم کبھی مڑ کر دیکھنے کی زحمت ہی نہ کر سکیں۔ تم تو ان لوگوں کی بھیڑ میں گم رہیں جنہیں تمہاری سچی فکر تک نہیں تھی۔ تم ادھر ادھر کے عارضی چہروں اور مطلب کی باتوں میں اتنی مصروف رہیں کہ تمہیں کبھی اندازہ ہی نہیں ہو سکا کہ کوئی تمہاری خاطر اپنا سب کچھ چھوڑ کر صرف تمہارا انتظار کر رہا تھا۔ تم نے غیروں کی جھوٹی رونقوں کے لیے اس انسان کو کھو دیا جو صرف اور صرف تمہارا تھا۔.... تحریر سیاہ بخت #foryou #foryoupage #viral #fyp #viralvideo

Djjy write ✍️
Djjy write ✍️
Open In TikTok:
Region: SA
Sunday 26 July 2026 18:53:26 GMT
410
24
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @poetrysilant, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About