وہ یعقوب تھے اور اس کے بیٹے یوسف آج نہ کوئی یوسف ہے اور نہ کوئی یعقوب
2026-07-27 04:13:18
5
᭢ꪑ :
اور کچھ جدائیاں ایسی ہوتی ہیں، جہاں انسان یعقوب تو بن جاتا ہے… مگر یوسف کے لوٹ آنے کی امید نہیں چھوڑتا۔"
2026-08-23 17:49:22
4
*~𓂙᭄اخری صف کا شاعر~*~𓂙᭄ :
:𓆪:کانپتی رہ گئی بات ادھوری ہونٹوں پر🥀
الوداع کہنے والا شاید بہت جلدی میں تھا"*❤️🩹🖇
2026-08-04 22:07:08
3
𝑴𝒂𝒉 𝑵𝒐𝒐𝒓 ✨🌸 :
*ڈرتے ہیں تیرے بغیر کیسے گزرے گی*🖤
~عمر ہے آخر کوئی شام تو نہیں~✨🙁
2026-08-22 09:19:04
1
̶ͨ ̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ شہزادہ 🍂𝐀𝐊 :
🥀🌸 پسندیدہ شخص کی لاپرواہی 🫠
انسان کو صرف اداس نہیں کرتی، بلکہ اندر ہی اندر توڑ دیتی ہے۔ 💔
جب آپ کسی کو دل سے اہمیت دیتے ہیں، اس کے ایک پیغام، ایک نظر اور ایک لفظ کا انتظار کرتے ہیں، اور بدلے میں بےرخی ملے تو دل الجھن، بےچینی اور خاموش اذیت کا شکار ہو جاتا ہے۔ 🥺
کبھی کبھی محبت نہیں، بلکہ کسی کی لاپرواہی انسان کو زیادہ تھکا دیتی ہے۔ 🤕
کیونکہ محبت میں امید ہوتی ہے، مگر لاپرواہی ہر امید کو آہستہ آہستہ ختم کر دیتی ہے۔ 🍂
"پسندیدہ شخص کی لاپرواہی وہ زخم ہے جو نظر نہیں آتی، مگر انسان کی مسکراہٹ، سکون اور نیند سب چھین لیتی ہے۔" ❤️🩹
(شہزادہ 🍂)
2026-07-27 07:13:58
2
s b barend :
wha wha kiya kehny
2026-08-15 05:05:41
1
*꧁༒☬ Arslan ☬༒꧂* :
ہم محبت میں ہارے ہوئے لوگ ہیں
اور محبت میں جیتا ہوا کون ہوا
تو نے جاتے ہوئے یہ بھی نہیں بتایا
میں تیرا کون ہوں تو میرا کون ہے
2026-07-27 02:38:49
1
Hashir Nisar :
right
2026-08-22 12:39:55
0
زِمل :
یعنی میں تیرے ہجر میں بینائی گنوا لوں؟
یعنی میں بنوں ثانی یعقوب ؟بہت خوب
2026-08-23 18:02:06
1
🦅Imaado🦅 :
کچھ لوگ مثل یوسف ہوتےہیں بچھڑجائیں توانکھیں یعقوب ہوجاتی ہیں
2026-08-12 21:45:42
1
ALI RAZA DEPTI :
ha na🥰
2026-07-27 00:49:37
0
🔥 Mughal 🔥 :
کانپتی رہ گئی بات ادھوری ہونٹوں پر🥀
الوداع کہنے والا شاید بہت جلدی میں تھا"*❤️🩹🖇
2026-08-18 09:20:30
2
Mr Ghazzanfar :
میرے بابا جان
2026-08-19 19:03:54
0
Shah Zain 😇 :
اگر ہو محبت زولیخہ جیسی تو شاہ جی
خدا پیغمبر اور جوانی تحفہ میں دے دیتا ہے
2026-08-14 17:29:49
1
۰🦇 :
واہ واہ 🍂
2026-08-16 17:58:02
0
❤️🩹 :
words uff🥵🥶
2026-08-05 05:25:54
1
°᭄Aʟɪʏᴀɴ࿐,❤️🔥 :
uffff❤️🩹🥹
2026-08-26 04:24:54
0
🚩. مغل :
absolutely right
2026-08-09 19:30:08
0
Shahab khan :
mere Liye aizal ki taraf se ha😰😰😰😰😰😰😰😰😰😰😰😰😰😰😰😰😰😰😰🥺🥺🥺🥺
2026-08-11 08:40:29
0
❤️ چوھدری اعتزاز 🥰 :
🥺🥺💔
2026-08-14 16:26:35
1
Sheinu 🖤 :
نئ پھپھڑنڑ ڈیندی بر تھئ میڈے سر کئ ڈینڑ دا سایہ ھ
ہر قدم تے نواں ڈکھ ملدے ہر درد میڈا ہمسایہ ھ
ہر حسرت بھوئیں ہاب تھئ نہ خواہش ھ نہ سرمایہ ھ
ای سوچ تے شینوں خوش تھیندو سب مایہ ھ سب مایہ ھ
Sheinu 🖤
2026-07-27 03:29:12
0
To see more videos from user @zoya_c, please go to the Tikwm
homepage.