@kanwalshauzab: میں اپنے پاکستانیوں سے گزارش کرتی ہوں ہمارے پاس وقت بہت کم ہے ہم سب کو مل کر کوشش کرنی ہے اور عمران خان کی رہائی کی تحریک چلانی ہے جدھر جدھر آپ حصہ ڈال سکتے ہے عمران خان کی رہائی کا اُدھر اُدھر آواز اُٹھائیں لوگوں کو اس متعلق آگاہی دیں سوشل میڈیا پر خان کی رہائی کے لیے آواز بنیں قطرہ قطرہ سے دریا بنتا یم سب مل کر کوشش کریں گیں یہ ہمیں نی روک سکیں گی جو اِنہوں نے مُلک کے حالات کردیے ہے خان صاحب کی رہائی جلد از جلد بہت ضروری ہے ہم سب کے لیے اگر ہم نے یہ وقت ضائع کردیا اور خان صاحب کی آواز نی بنیں تو ہمیں دوبارہ خان جیسا رہنما خان جیسا لیڈر نہیں ملے گا سابق ایم این اے محترمہ کنول شوزب کا پانچ اگست کمپین کے حوالے سے اظہارِ خیال #trending #standwithimrankhan #releaseimrankhan #kanwalshauzab #kanwalshauzabpti