@sartajsalar_80456: *🌹 _اہم ترین_* *_وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے اس دن کہا ہم 5 اگست کو Semi Final کھیلیں گے ہم امید کرتے ہیں کہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی 5 آگست کو Final کال دے دیں گے اور عوام کو بتائیں گے کہ فائنل کال کیا ہے لیکن ہم تحریک انصاف کو بتانا چاہتے ہیں کہ اب آپ نے راستے میں نہیں رکنا_ ۔*_علیمہ خان کا حویلیاں میں خطاب #مزاحمت_ہوگی_تو_رہائی_ہوگی #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #بائیکاٹ_بیغیرت_لیڈرشپ